Nadia Malik🍁's banner
Nadia Malik🍁's profile picture

Nadia Malik🍁

@Nadiia___Maliik • 11,852 subscribers

Senior Journalist | Rawalakot, Azad Kashmir Reporting facts. Giving voice to the people.

Shorts

اس بچی کا نام عائشہ ہے اور اسکا تعلق گوجرانوالہ، ڈی سی کالونی سے ہے۔ گھر والوں کے مطابق اس بچی کی عمر فقط 12 سال ہے اور یہ آج صبح سے لاپتہ ہے۔ گھر والوں کا دکھ شاید آپ سمجھ سکیں۔ گوجرانوالہ میں اگر کسی نے اس بچی کو دیکھا ہویا کوئی علم ہو تو پہلے کمنٹ میں اسکی 'میرا پیارا پروفائل' دے رہے ہیں۔ رابطہ کیجئے۔ خدا ہر بیٹی کو اپنی حفظ و امان میں رکھے۔ آمین۔

25,388 Aufrufe

یہ میری بیٹی اور میری بھانجی ہیں۔ دونوں سارا دن ٹک ٹاک بنانے میں مصروف رہتی ہیں جس کی وجہ سے مجھے ان کے مستقبل کی فکر ہونے لگی ہے۔ میں سوچ رہی ہوں کہ ہمارے محلے کی مسجد کے امام صاحب گھر پر قرآنِ پاک اور بنیادی اسلامی تعلیم بھی پڑھاتے ہیں اس لیے ان دونوں کو ان کے پاس بھیج دوں تاکہ دینی تعلیم بھی حاصل کریں اچھے اخلاق سیکھیں اور قرآن سے بھی ان کا تعلق مضبوط ہو۔ آپ سب کی اس بارے میں کیا رائے ہے؟ کیا میرا یہ فیصلہ درست ہوگا؟

28,946 Aufrufe

میں راولاکوٹ سے تازہ اپڈیٹ دے رہی ہوں کہ یہاں حالات مکمل طور پر نارمل ہیں۔ نہ انٹرنیٹ بند ہے، نہ ہی نیٹ ورک میں کوئی مسئلہ ہے۔ میں آج کی ویڈیو بھی اپلوڈ کر رہی ہوں، اگر انٹرنیٹ بند ہوتا تو ہم ویڈیوز کیسے اپلوڈ کر رہے ہوتے؟ پلیز جھوٹ نہ پھیلائیں۔ سنئیر صحافی نادیہ ملک

33,064 Aufrufe

میرا بیٹا محمد اللہ پاک سلامت رکھے آمین۔۔

36,683 Aufrufe

آپ لوگ تو جانتے ہی ہیں کہ میرے سارے کام میرا نوکر رامو کاکا ہی کرتا ہے۔ آج جب میں آفس جانے لگی تو رامو کاکا نے کہا: “میم صاحب! مجھے بھی بازار جانا ہے، شام کے لیے سبزی اور کچھ گروسری لینی ہے، راستے میں مجھے چھوڑ دیجیے گا۔” میں نے سوچا چلو اچھا ہے، راستے میں ایک ویڈیو بھی بنا لوں گی۔ ہم دونوں رکشے میں بیٹھ گئے اور میں نے رامو کاکا سے کہا کہ ویڈیو بنا دو۔ لیکن چلتے ہوئے رکشے میں ویڈیو ویسی نہیں بنی جیسی میں چاہتی تھی۔ رامو کاکا کہنے لگا: “میم صاحب! ویڈیو تو بہت اچھی بنی ہے۔ اگر یقین نہیں آتا تو اپنے X (Twitter) فالورز سے ہی پوچھ لیں۔” تو اب آپ لوگ ہی بتائیں، ویڈیو کیسی بنی ہے؟ 😊

14,658 Aufrufe

Videos

Keine weiteren Inhalte verfügbar