Nadia Malikッ's banner
Nadia Malikッ's profile picture

Nadia Malikッ

@Nadiia_AJK4,002 subscribers

Nadia Malik | Senior Journalist | Official Account From Rawalakot, Azad Kashmir.

Shorts

My First Driving Experience ❤️👇

My First Driving Experience ❤️👇

385,833 Aufrufe

یہ سرکتی جوانی اور گھٹتی عمر بتاتی ہے کہ زندگی جی لی جائے دکھ ختم ہونے کا انتظار کرنا محض دھوکہ ہے

94,134 Aufrufe

Saree Mard Tharki hoty hyn ya ye khobi kisi kisi me hoti??

Sensitive content

Saree Mard Tharki hoty hyn ya ye khobi kisi kisi me hoti??

42,186 Aufrufe

اکثر رشتوں میں آغاز محبت سے ہوتا ہے، مگر وقت کے ساتھ رویے بدل جاتے ہیں۔ جھگڑے، بدتمیزی، تشدد، نہ پیار باقی رہتا ہے نہ ذمہ داری۔ عورت اپنا سب کچھ چھوڑ کر ایک رشتے کے نام زندگی دے دیتی ہے، مگر جب وہی رشتہ بے رخی اور لاتعلقی میں بدل جائے تو ٹوٹنا فطری ہے۔ ایسے حالات میں جب عورت حوصلہ کر کے خود کو سنبھالتی ہے، محنت کرتی ہے، روزگار اختیار کرتی ہے اور اپنے پاؤں پر کھڑی ہوتی ہے تو معاشرہ سوال اٹھاتا ہے۔ اعتراض عورت پر ہوتا ہے، اس رویے پر نہیں جس نے اسے اس مقام تک پہنچایا۔ یہ حقیقت ہے کہ عورت شوق سے نہیں بدلتی، حالات اسے بدل دیتے ہیں۔ محبت، عزت اور تحفظ مانگنا جرم نہیں۔ اور خودداری کے ساتھ جینا کسی ظلم کے خلاف بغاوت نہیں۔ یہ کہانی کسی ایک عورت کی نہیں، یہ ہمارے معاشرے میں خاموشی سے جینے والی بے شمار عورتوں کی آواز ہے۔ تحریر: سنئیر صحافی نادیہ ملک✍️

25,355 Aufrufe