Nadia Malik's banner
Nadia Malik's profile picture

Nadia Malik

@Nadiia_Maliik01 • 18,724 subscribers

Nadia Malik Digital Skills Coach Facebook | YouTube | TikTok Rawalakot, Azad Kashmir

Shorts

مجھے انتہائی افسوس اور دکھ کے ساتھ کہنا پڑ رہا ہے کہ میری یہ ویڈیو کسی نے چپکے سے بنا کر انٹرنیٹ پر وائرل کر دی۔ میں اپنے شوہر کے ساتھ مارکیٹ سے شاپنگ کرکے گھر جانے کے لیے بائیک پر بیٹھ رہی تھی کہ کسی شخص نے چھپ کر میری ویڈیو بنا لی اور اسے سوشل میڈیا پر پھیلا دیا۔ بغیر اجازت کسی کی ویڈیو بنانا اور اسے انٹرنیٹ پر وائرل کرنا انتہائی افسوسناک اور تکلیف دہ عمل ہے۔ مجھے اس بات کا بہت دکھ ہے کہ میری پرائیویسی کا خیال نہیں رکھا گیا۔

2,190,480 görüntüleme

یہ گھر، یہ شان و شوکت ایسے ہی نہیں ملی، اس کے پیچھے میری دن رات کی محنت اور لگن ہے۔ آج میں جو کچھ بھی ہوں، اپنے بل بوتے پر ہوں، کسی کی احسان مند نہیں۔ ❤️ میرا ہر عورت کو مشورہ ہے کہ گھر کی چار دیواری سے نکل کر اپنے پاؤں پر کھڑی ہو اور اپنی پہچان بنائے۔

364,081 görüntüleme

ستر بھی پورا نہیں، علم بھی نہیں، بس جذبے کے پورے نمبر ہیں۔ لیکن ذرا یہ تو بتائیں، بال بھی نظر آ رہے ہیں اور تصویر بھی سامنے ہے، تو کیا ایسی نماز ہوتی ہے؟ عورت کی نماز بھی تو پردے میں ہوتی ہے۔

157,983 görüntüleme

ٹک ٹاک ویڈیو تو دیگر ممالک بھی بناتے ہیں مگر ان کنجروں نے تمام حدیں عبور کر لی ہیں اگر ان کو کسی نے نہ روکا تو عنقریب یہ کپڑے بھی ان کے جسم پر نہیں ہو گی

Sensitive content

405,910 görüntüleme

یہ کوئی یورپ نہیں بلکہ کراچی کا ساحلِ سمندر ہے، جہاں ایک ٹک ٹاکر نامناسب لباس میں ویڈیو بنا رہی ہے۔ افسوس کہ ہم چند ویوز اور لائکس کے لیے اپنی اقدار اور معاشرتی حدود کو نظر انداز کرتے جا رہے ہیں۔ کیا واقعی چند ویوز کی خاطر ہمیں اپنی عزت اور معاشرتی روایات کو قربان کرنا چاہیے؟ ایسے رجحانات معاشرے پر منفی اثرات مرتب کرتے ہیں۔ ایک عورت ہونے کے ناتے مجھے ایسی خواتین کا یہ طرزِ عمل دیکھ کر افسوس ہوتا ہے۔ ہمیں آزادی کے ساتھ ساتھ اپنی ذمہ داری اور معاشرتی اقدار کا بھی خیال رکھنا چاہیے۔

113,014 görüntüleme

آج میرے شوہر کو سعودی عرب گئے پورے دو سال ہو گئے ہیں۔ ہم اس پارک میں روز آیا کرتے تھے، لیکن آج جب ان کی بہت یاد آئی تو سوچا کہ اسی جگہ آ کر کچھ دیر بیٹھ جاتی ہوں، جہاں کبھی ہم دونوں ساتھ وقت گزارا کرتے تھے۔ کبھی کبھی سوچتی ہوں، کیا پیسہ ہی سب کچھ ہے؟ مرد تو کما نے کے لیے پردیس چلے جاتے ہیں، لیکن کیا انہیں اندازہ ہے کہ ان کے بغیر ایک عورت کس قدر تنہائی، جذباتی ضرورتوں اور شوہر کی قربت کی کمی کا سامنا کرتی ہے؟ دو سال کا عرصہ بہت طویل ہوتا ہے۔ انسان کو صرف مالی سہارا نہیں، محبت، توجہ اور اپنے شریکِ حیات کی قربت بھی چاہیے ہوتی ہے۔ میں جاب پر جاتی ہوں تو باس کی اپنی پریشانیاں ہیں، گھر واپس آتی ہوں تو شوہر کی یاد ستاتی ہے۔ دل کی بات کس سے کہوں؟ اپنی جذباتی اور جسمانی ضروریات کس کے سامنے رکھوں؟ کبھی کبھی انسان خود کو بہت بے بس محسوس کرتا ہے۔ اللہ میرے شوہر کو ہدایت دے کہ وہ ہماری تنہائی اور مشکلات کو سمجھیں، اور ہمیں جلد ایک ساتھ رہنے کا موقع ملے۔ کیونکہ عورت بھی انسان ہے، اس کا دل بھی ہے، اس کی خواہشات بھی ہیں اور اسے بھی اپنے شوہر کی محبت اور قربت کی ضرورت ہوتی ہے۔ 💔

89,594 görüntüleme

پتہ نہیں لوگوں کو بے حیائی پھیلانے میں آخر کیا مزہ آتا ہے۔ اس ویڈیو کو ہی دیکھ لیں، یہ کوئی غیر ملکی ویڈیو نہیں بلکہ پاکستانی ویڈیو ہے۔ کیا صرف ویوز اور چند لائکس ہی سب کچھ ہیں؟ آخر ویوز کے لیے ہم لوگ اور کتنا گریں گے؟ اپنی عزت، حیا اور معاشرتی اقدار تک داؤ پر لگا دیں گے؟ ابھی بھی وقت ہے، سدھر جائیں۔ یہ دنیا کی زندگی چند دن کی ہے، ہمیشہ رہنے والی نہیں۔ صرف چند لمحوں کی شہرت اور ویوز کے لیے ایسا مواد نہ بنائیں جو آخرت میں ہمارے لیے وبال بن جائے۔ اللہ ہمیں حیا، نیکی اور سیدھے راستے پر چلنے کی توفیق دے۔ آمین۔

104,409 görüntüleme

کافی دنوں سے میرا نوکر راموں کاکا اپنے گاؤں چھٹی پر گیا ہوا تھا، اس لیے کوئی ویڈیو نہیں بنائی تھی۔ آج جیسے ہی وہ واپس آیا، اسے بلایا اور فوراً ویڈیو بنا کر ٹک ٹاک اور اپنے پیارے ایکس فالورز کے لیے اپلوڈ کر دی۔ ❤️😄

90,203 görüntüleme

وڈیو رات کو بنائی تھی اپلوڈ نا کر سکی اس لیے اب دن میں سو جاو 🙈

72,346 görüntüleme

آج آپ نے کیا کھایا۔؟

آج آپ نے کیا کھایا۔؟

72,287 görüntüleme

مہنگائی نے ہر گھر کی معصوم بچیوں کے کپڑے اتارنے شروع کر سیے ہیں اللہ پاک سب کی عزتیں محفوظ رکھے۔۔

64,970 görüntüleme

ساری رات تیری یاد مجھے آتی رہی 😭

ساری رات تیری یاد مجھے آتی رہی 😭

160,308 görüntüleme

حالات بہت خراب چل رہے ہیں ویوز کیلے بہن بھائی اس حد تک گر چکے ہیں کہ ہم سوچ بھی نہیں سکتے چھوٹا بھائی بڑی بہن کے ساتھ اس طرح کی وڈیو افسوس معاشرہ تباہ ہو چکا ہے۔۔

85,115 görüntüleme

سکوٹی پنچر ہو گئی تھی پنچر لگوا کر ابھی گھر پہنچی ہوں۔۔

284,787 görüntüleme

آج آفس میں میری ایک کولیگ مجھ سے بات کر رہی تھی کہ اچانک مجھے اس کے پسینے کی بدبو محسوس ہوئی۔ اسی وقت میرے ذہن میں ایک خیال آیا کہ میں بھی تو کبھی کبھار باس کے پاس فائل سائن کروانے جاتی ہوں، کہیں ایسا نہ ہو کہ میرے پسینے سے بھی بدبو آتی ہو اور لوگ میرے بارے میں بھی یہی سوچتے ہوں۔ بس پھر کیا تھا! آج آفس سے گھر واپس آتے ہوئے سیدھا پرفیوم کی شاپ پر گئی اور اپنے لیے ایک اچھا سا پرفیوم خرید لیا۔ کیونکہ دوسروں کو خوشبو کا احساس دلانے سے پہلے خود بھی تازہ دم رہنا چاہیے!

47,873 görüntüleme

آج بارش میں اپنے شوہر کے ساتھ مستیاں کی خوب بارش انجوائے کی۔۔ اب انہوں نے واپس جاب پر چلے جانا ہے پھر میں کیسے رہوں گی سوچ کہ ہی پریشان ہو جاتی ہوں۔۔

116,261 görüntüleme

لوبیا کی دال کون کون پسند کرتا ہے اور لوبیا دال کے ساتھ کیا بنانا چائیے کمنٹس میں بتائیں۔۔

35,102 görüntüleme

مذہب کی پابند حجابی عورتیں بستر پر طوائفوں سے کہیں زیادہ بیشرمی کا مظاہرہ کرتی ہیں۔۔

Sensitive content

مذہب کی پابند حجابی عورتیں بستر پر طوائفوں سے کہیں زیادہ بیشرمی کا مظاہرہ کرتی ہیں۔۔

35,279 görüntüleme

جب بھی میں ڈی ایم اوپن کرتی ہوں تو زیادہ تر لوگ مجھے گندی پکچرز اپلوڈ کر دیتے ہیں۔ مرد حضرات، ایک بات یاد رکھیں: عورت کپڑے اتارتی ہے، میں مانتی ہوں، اس سے انکار نہیں۔ لیکن ہر مرد کے لیے نہیں اتارتی۔ تم لوگ سمجھتے ہو کہ اپنی ننگی ویڈیو یا پکچر بھیج دو گے تو عورت تم سے ویسے ہی بات کرے گی یا سیکس کرے گی۔ ایسا نہیں ہوتا۔ ایک دم سے ڈی ایم میں ننگی تصاویر اور ویڈیو بھیج دینا یہ کیا طریقہ ہے؟ پہلے اخلاق اور تمیز سے عورت کا دل جیتو۔ عورت خود کپڑے اتارے گی۔ جیسے آپ لوگوں کے گھر میں بہن بیٹی ہے، اسی طرح میں بھی کسی کی بہن بیٹی ہوں۔ اس لیے برائے مہربانی، جب ڈی ایم میں آتے ہو تو مجھے اپنی بہن بیٹی کو سامنے رکھ کر بات کیا کرو۔ ڈی ایم میرا کھلا رہتا ہے۔ کچھ گندے لوگوں کی وجہ سے مشکل ہوتی ہے، ورنہ ڈی ایم بھی کھلا ہو اور ریپلائی بھی ملے۔ کوئی بھی لڑکی ایسے کبھی بات نہیں کرتی جیسی تم لوگوں کی حرکتیں ہیں۔ عورت کو عزت، پیار اور بھروسہ چاہیے ہوتا ہے۔ یہ سیکس بھوک اور ہوس تم مردوں میں ہے۔ ہمیں اس کی کوئی ضرورت نہیں۔ ہمیں اچھا اخلاق والا، عزت دینے والا مرد ہی پسند آتا ہے۔ آئندہ خیال کرنا۔ شکریہ۔ _______سنئیر صحافی نادیہ ملک

36,968 görüntüleme

ٹک ٹاک اور سوشل میڈیا پر ویوز کی دوڑ نے ہمارے معاشرے کو کس حد تک متاثر کر دیا ہے، یہ ویڈیو دیکھ کر اندازہ ہوتا ہے۔ ایک باپ اپنی بیٹی کے ساتھ بستر پر لیٹا ہوا ہے، اس کی پیٹھ پر ہاتھ رکھے ہوئے اور ہونٹوں پر بوسہ دے رہا ہے۔ افسوس! ویوز اور چند لائکس کے لیے اب باپ بیٹی جیسے مقدس رشتے کی حرمت کا بھی خیال نہیں رکھا جا رہا۔ ہر رشتے کی اپنی عزت اور حدود ہوتی ہیں، ہمیں سوشل میڈیا کی خاطر ان حدود کو پامال نہیں کرنا چاہیے۔

37,823 görüntüleme

Videos

Nadiia_Maliik01's profile picture

Why boys like divorce woman??

Nadia Malik

14,517 görüntüleme • 3 ay önce