
National Assembly 🇵🇰
@NAofPakistan • 391,901 subscribers
News & updates from the National Assembly of Pakistan; the Country's Sovereign Legislative body - Official RTs ≠ Endorsements
Videos

The House adopted the following resolution moved by Dr. Tariq Fazal Chaudhary, Minister for Parliamentary Affairs. "The National Assembly approves the Proclamation of Emergency issued by the President on the 11th October, 2026 in the Province of Khyber Pakhtunkhwa under second proviso of clause (1) of Article 232 of the Constitution of the Islamic Republic of Pakistan" #NASession Sardar Ayaz Sadiq Dr. Tariq Fazal Ch.
National Assembly 🇵🇰28,911 просмотров • 24 дней назад

اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی ایڈووکیٹ جنرل پنجاب بیرسٹر ظفراللہ خان کی رہائش گاہ آمد، اسپیکر سردار ایاز صادق نے بیرسٹر ظفراللہ خان کی والدہ محترمہ کے انتقال پر بیرسٹر ظفراللہ خان اور ان کے اہلِ خانہ سے دلی تعزیت اور افسوس کا اظہار کیا۔ اس موقع پر اسپیکر قومی اسمبلی نے مرحومہ کی روح کے ایصالِ ثواب کے لیے فاتحہ خوانی کی اور سوگوار خاندان کے لیے صبرِ جمیل کی دعا کی۔
National Assembly 🇵🇰12,232 просмотров • 1 месяц назад

رکن قومی اسمبلی حنا ربانی کھر کا قومی اسمبلی اجلاس کے دوران اظہار خیال ۔ #NASession Hina Rabbani Khar
National Assembly 🇵🇰91,256 просмотров • 1 год назад

During Speaker NA Sardar Ayaz Sadiq's visit to the Parliament of Bangladesh to inscribe remarks in the condolence book placed for the Late Begum Khaleda ZIa, in the presence of foreign ministers and delegates of different countries, the Indian External Minister Dr. S. Jaishankar approached the Speaker National Assembly and shaked hands. During this interaction, Dr. S. Jaishankar introduced himself to the Speaker and told the Speaker that he had recognized him. This interaction marked the first significant high-level contact initiated by the Indian side following the Pakistan-India conflict in May 2025. It is noteworthy that Pakistan has consistently emphasized dialogue, restraint, and cooperative measures, including proposals for peace talks and joint investigations into the alleged False Flag Pahalgam incident, in order to prevent unprovoked aggression and escalation. Sardar Ayaz Sadiq Ministry of Foreign Affairs - Pakistan APP PTV News Radio Pakistan PID Pakistan Pakistan High Commission Bangladesh
National Assembly 🇵🇰56,362 просмотров • 10 месяцев назад

قومی اسمبلی کے بجٹ 2025-26 اجلاس کے دوران اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے رکنِ قومی اسمبلی شاہدہ بیگم کو اُن کے صاحبزادے، جو پاکستان ایئر فورس میں اسکواڈرن لیڈر ہیں، کی بھارت کے خلاف ایک آپریشن میں شرکت پر مبارکباد دی #NASession #BudgetSession2025
National Assembly 🇵🇰80,119 просмотров • 1 год назад

اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق سے یورپی یونین کے پارلیمانی وفد کی ملاقات یورپی یونین کے پارلیمانی وفد کی قیادت یورپی پارلیمنٹ کی رکن Ms. Mary Khan نے کی ملاقات میں اہم علاقائی و عالمی امور سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال پاکستان یورپی یونین کے رکن ممالک کے ساتھ تعلقات کو بڑی اہمیت دیتا ہے، اسپیکر قومی اسمبلی افغانستان کی سرزمین سے پاکستان کو دہشت گردی کا سامنا ہے، اسپیکر قومی اسمبلی افغانستان سے دہشت گردی بڑا چیلنج ہے، اسپیکر قومی اسمبلی پاکستان نے چار دہائیوں تک افغان مہاجرین کی میزبانی کی، اسپیکر قومی اسمبلی پاکستان خطے میں امن اور استحکام کا خواہاں ہے، اسپیکر قومی اسمبلی بھارت کے ساتھ کشیدگی میں پاکستان نے بڑے تحمل کا مظاہرہ کیا، اسپیکر قومی اسمبلی پاکستان نے علاقائی امن کے لیے ذمہ دارانہ کردار ادا کیا، اسپیکر قومی اسمبلی پاکستان علاقائی تنازعات کے پرُامن حل کا خواہاں ہے، اسپیکر قومی اسمبلی دنیا وزیر اعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی قیامِ امن کی کاوشوں کو سراہتی ہے- اسپیکر قومی اسمبلی پاکستان موسمیاتی تبدیلیوں کے اثرات سے شدید متاثر ہے، اسپیکر قومی اسمبلی موسمیاتی تبدیلی پاکستان کے لیے ایک بڑا چیلنج ہے، اسپیکر قومی اسمبلی عالمی برادری موسمیاتی چیلنجز سے نمٹنے کے لیے کردار ادا کرے، اسپیکر قومی اسمبلی پاکستان کی پارلیمنٹ دنیا کی پہلی گرین پارلیمنٹ ہے، اسپیکر قومی اسمبلی پارلیمنٹ میں شمسی توانائی کا استعمال ماحول دوست اقدام ہے، اسپیکر قومی اسمبلی گرین پارلیمنٹ پاکستان کے ماحول دوست عزم کی عکاس ہے، اسپیکر قومی اسمبلی ویمن پارلیمانی کاکس خواتین کے حقوق کے تحفظ کے لیے فعال کردار ادا کر رہا ہے، اسپیکر قومی اسمبلی قومی اسمبلی میں چائلڈ رائٹس کاکس بچوں کے حقوق کے تحفظ کے لیے تشکیل دیا گیا ہے، اسپیکر قومی اسمبلی پاکستان میں اقلیتوں کو مکمل آزادی حاصل ہے، اسپیکر قومی اسمبلی اقلیتی پارلیمانی اراکین کا پارلیمنٹ میں کردار قابلِِ ستائش ہے، اسپیکر قومی اسمبلی پاکستان کے تمام ادارے اقلیتوں کے تحفظ کے لیے مصروف عمل ہیں، اسپیکر قومی اسمبلی پاکستان یورپی یونین کے ساتھ پارلیمانی روابط کو فروغ دینا چاہتا ہے، اسپیکر قومی اسمبلی اسپیکر سردار ایاز صادق کی پاک۔یورپی یونین پارلیمانی فرینڈشپ گروپ کے قیام کی تجویز پارلیمانی روابط سے باہمی تجربات اور معلومات کا تبادلہ ہوگا، اسپیکر قومی اسمبلی پاکستان اور یورپی یونین کے پارلیمانی روابط مزید مضبوط ہونے چاہئیں، اسپیکر قومی اسمبلی یورپی یونین کے پارلیمانی وفد کا پرتپاک استقبال پر اسپیکر قومی اسمبلی سے اظہارِ تشکر پاکستان کا خطے میں قیامِ امن کے لیے کردار قابلِِ ستائش ہے، یورپی یونین پارلیمانی وفد پاکستان جغرافیائی اعتبار سے انتہائی اہم ملک ہے -ممبر یورپین پارلیمانی وفد یورپی یونین پاکستان کے ساتھ تعلقات کو قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے- یورپی یونین پارلیمانی وفد پاکستانی قوم ایک ثابت قدم اور پُرامن قوم ہے-یورپی یونین پارلیمانی وفد Sardar Ayaz Sadiq Mary Khan European Parliament
National Assembly 🇵🇰12,266 просмотров • 1 месяц назад

Speaker National Assembly Sardar Ayaz Sadiq inaugurated the Parliamentarians Coffee Corner, a collaborative initiative by Third Culture Coffee, at Parliament House today. The event was attended by the Minister of State for Finance and Revenue, Mr. Bilal Azhar Kayani; Parliamentary Secretary, Ms. Rana Ansar; Convenor of the Parliamentary Taskforce on SDGs, Ms. Shaista Pervaiz; and Members of the National Assembly, Ms. Sharmila Sahiba Faruqui Hashaam and Syed Agha Rafiullah. Speaker Sardar Ayaz Sadiq emphasized the importance of expanding greenery within the premises of the Parliament House to promote environmental sustainability. He highlighted that increasing tree plantations, installing vertical gardens, and adopting eco-friendly practices would not only enhance the aesthetic appeal of the legislative building but also contribute to a healthier environment. NA Speaker urged Parliamentarians to demonstrate climate-resilient leadership by integrating sustainable practices into daily legislative operations. He called for collaboration with environmental experts and civil society to develop a Green Parliament Strategy. At the inauguration of the new Coffee Corner, he praised it as a step toward fostering informal, constructive dialogue among lawmakers and promoting political harmony within the Parliament. Sardar Ayaz Sadiq Bilal Azhar Kayani Rana Ansar Shaista Pervaiz Dr. Sharmila Sahibah Faruqui (Phd) s.i Syed Agha Rafiullah APP PTV News Directorate of Electronic Media and Publications
National Assembly 🇵🇰53,867 просмотров • 1 год назад

اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی ملک ظہیر اقبال چنڑ کی رہائش گاہ پر جا کر ان کے والد، رکن قومی اسمبلی ملک محمد اقبال چنڑ مرحوم کے انتقال پر اظہارِ تعزیت کیا۔ اسپیکر سردار ایاز صادق نے ملک محمد اقبال چنڑ مرحوم کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ملک محمد اقبال چنڑ ایک مخلص، بااصول اور عوام دوست شخصیت کے مالک تھے۔ اسپیکر سردار ایاز صادق نے کہا کہ مرحوم کی پارلیمانی، سیاسی اور عوامی خدمات کو قدر و احترام سے یاد رکھا جائے گا۔ انہوں نے مزید کہا کہ مرحوم نے اپنی زندگی عوامی خدمت، جمہوری اقدار کے فروغ اور عوامی مسائل کے حل کے لیے وقف کر رکھی تھی۔ اسپیکر سردار ایاز صادق نے کہا کہ والد کا سایہ سر سے اٹھ جانا ایک ناقابلِ تلافی نقصان ہے۔ انہوں نے کہا کہ دکھ کی اس گھڑی میں وہ ڈپٹی سپیکر پنجاب اسمبلی ملک ظہیر اقبال چنڑ اور ان کے خاندان کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔ اس موقع پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے مرحوم کے ایصالِ ثواب کے لیے فاتحہ خوانی کی اور دعا کی کہ اللّٰہ تعالٰی مرحوم ملک محمد اقبال چنڑ کو جنت الفردوس میں اعلٰی مقام اور لواحقین کو اس ناقابلِ تلافی نقصان کو برداشت کرنے کے لیے صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ Sardar Ayaz Sadiq PTV News
National Assembly 🇵🇰13,549 просмотров • 3 месяцев назад

وزیراعظم شہباز شریف کا قومی اسمبلی کے اجلاس میں چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو زبردست خراج تحسین انہوں نے اپنے خطاب میں کہا کہ میں بلاول بھٹو زرداری کا شکر گزار ہوں کہ انہوں نے اس حکومت کو جوڑے رکھنے میں بھرپور کردار ادا کیا بلاول بھٹو زرداری نے بہترین سفارتی کاوشیں کی اور پاکستان کے نام کو اجاگر کرنے کی پوری پوری کوشش کی میں آپ کو مبارکباد پیش کرتا ہوں اور یقین دلاتا ہوں کہ آپ کا مستقبل انتہائی شاندار اور تابناک ہے
National Assembly 🇵🇰69,798 просмотров • 3 лет назад

🇵🇰🤝🇸🇦🤝🇹🇷 The Parliament House of Pakistan has been illuminated in vibrant green and red lights to commemorate the signing of the historic Joint Defence Agreement among the three brotherly countries — the Islamic Republic of Pakistan, the Kingdom of Saudi Arabia and the Republic of Türkiye— in the sacred city of Makkah Al-Mukarramah. The colours of green and red reflect the warmth of enduring brotherhood, mutual trust and solidarity, while symbolizing a shared commitment to peace, security and prosperity. The illuminated Parliament stands as a radiant expression of the bonds of friendship and unity that bring the three brotherly nations closer together. Sardar Ayaz Sadiq #Pakistan #SaudiArabia #Türkiye #JointDefenceAgreement #BrotherlyNations #PakistanParliament #Unity #Peace #Solidarity
National Assembly 🇵🇰10,279 просмотров • 3 месяцев назад

قومی اسمبلی کے اجلاس کے وقفۂ سوالات کے دوران رکن قومی اسمبلی شہریار خان آفریدی نے عوام بالخصوص نوجوانوں کو سوشل میڈیا ایپلیکیشنز پر موصول ہونے والے خطرناک، توہین آمیز، جعلی اور دھوکہ دہی پر مبنی لنکس کے حوالے سے سوال اٹھایا، جن کے جواب دینے کے نتیجے میں معصوم نوجوانوں اور شہریوں کو قانونی کارروائی کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ وزیر مملکت برائے داخلہ و انسداد منشیات، طلال چوہدری نے ان کے سوال کا جواب دیا۔ #NASession Shehryar Afridi
National Assembly 🇵🇰15,919 просмотров • 9 месяцев назад
Больше нет контента для загрузки