
Maulana Nasim Ali Shah
@naseem_mna • 9,710 subscribers
Member National Assembly | NA39 Bannu | Pakistan Tehreek Insaf
Shorts
Videos

بنوں پولیس کمیٹی نے ممبر قومی اسمبلی مولانا نسیم علی شاہ کے حمایت میں بیان جاری کردیا۔ ہم نے عوام سے وعدہ کیا تھا کہ کسی ممبر اسمبلی یا سیاسی کارکن کو گرفتار نہیں کریں گے لیکن بنوں گل کے MNA کو اٹھایا گیا ہے، یہ اقدام نفرت کی عکاسی ہے، پولیس کو عوام سے لڑوانا ہے، نفرت پیدا کرنا ہیں۔ اگر ایم این اے کو رہا نہ کیا گیا تو پولیس کمیٹی اور عوام سڑکوں پر ہوں گے۔ حضرت عمر صدر پولیس امن کمیٹی، بنوں
Maulana Nasim Ali Shah45,203 views • 29 days ago

سپیکر ایاز صادق کے ناک کے نیچے ایم این اے مولانا نسیم علی شاہ کو 26 ویں غیر آئینی ترمیم کے وقت گریبان سے پکڑ کرکے، پارلیمنٹ سے گرفتار کیا گیا تھا، پارلیمنٹ کا عزت استحصال کیا گیا تھا، یہ پہلی دفعہ نہیں تیسری دفعہ ہے، کہ توہین آمیز طریقے سے مولانا صاحب کی گرفتاری ہوتی آرہی ہے۔ کٹھن وقت ہے لیکن انشاء الله یہ وقت نکل جائےگا۔ فان مع العسر یسرا
Maulana Nasim Ali Shah44,459 views • 29 days ago

پوری رات ISI والوں نے پارلیمنٹ کا محاصرہ کیا، پارلیمنٹ کے سٹاف جب کم رہ گئے تو پارلیمنٹ پرحملہ بول کے پہلے بجلی کاٹ دی، اس کےبعد پارلیمنٹ کےعملےکویرغمال بنائے رکھا۔ عمران خان کے ساتھ کھڑے رہنے کی سزا دی جارہی ہے تو مزید دیا جائے، الیکشن کمپین میں حلف لیا تھا کہ پیچھے نہیں ہٹےگے۔
Maulana Nasim Ali Shah177,875 views • 2 years ago

گل احمد اور ملیر کے تمام قافلے باغ جناح کراچی جلسہ کی طرف رواں ہوچکے
Maulana Nasim Ali Shah18,522 views • 10 months ago
No more content to load