
Maulana Nasim Ali Shah
@naseem_mna • 8,142 subscribers
Member National Assembly | NA39 Bannu | Pakistan Tehreek Insaf
Shorts
Videos

پوری رات ISI والوں نے پارلیمنٹ کا محاصرہ کیا، پارلیمنٹ کے سٹاف جب کم رہ گئے تو پارلیمنٹ پرحملہ بول کے پہلے بجلی کاٹ دی، اس کےبعد پارلیمنٹ کےعملےکویرغمال بنائے رکھا۔ عمران خان کے ساتھ کھڑے رہنے کی سزا دی جارہی ہے تو مزید دیا جائے، الیکشن کمپین میں حلف لیا تھا کہ پیچھے نہیں ہٹےگے۔
Maulana Nasim Ali Shah177,854 次观看 • 1 年前
没有更多内容可加载