
Naseem Abbas
@Naseemsawag • 8,043 subscribers
Music feeds the soul | Politics shapes the world | Believer in justice without borders. Injustice anywhere is a threat to justice everywhere
Shorts
Videos

اسرائیل کا شہر پیٹاہ تکوا جو تل ابیب سے تقریباً 50 کلومیٹر دور ہے۔یہ جگہ سنسنان ہے۔ کوئی باقاعدہ سڑک بھی نہیں۔ یہ علاقہ ایک ویران جنگل یا پہاڑی جیسا لگتا ہے جہاں انے جانے کے لیے باقاعدہ سڑکیں بھی نہیں نظر اتی ۔ لیکن ایران نے 2000 کلو میٹر دور صرف اسی جگہ پہ میزائل کیوں مارا۔ حقیقت اپ کو حیران کر دے گی۔ اور ایران کی انٹیلیجنس اور معلومات پر رشک کریں گے۔ دراصل یہاں سنسان جگہ پہ حملوں سے بچنے کےلیے اسرائیل کی ایک ڈرون بنانے کی فیکٹری ہے۔ یہاں مختلف اقسام کے ڈرون تیار کیے جاتے ہیں جو جنگ میں استعمال ہوتے ہیں۔ ایران کا کمال دیکھیں - اس نے 2000 کلومیٹر دور سےاس قدر درست نشانہ لگایا کہ میزائل قریبی رہائشی عمارتوں کے درمیان سے گزر کر سیدھا اس ڈرون فیکٹری پر جا لگا اور اسے تباہ کر دیا۔
Naseem Abbas134,512 次观看 • 3 个月前

جب سے ایران نے اسرائیل پہ حملے شروع کیے ہیں۔ پاکستان میں بیٹھے یزیدی پیروکار اسرائیل کے دفاع میں کھل کر سامنے ا گئے۔ اس یزیدی نسل کو لاکھوں مسلمانوں کا قاتل اسرائیل قبول ہے۔ لیکن فرقہ واریت میں مبتلا ان کراے کے جہادیوں کو ایک مسلمان ملک سے نفرت ہے۔ وجہ نفرت اس ملک کی اسرائیل سے لڑائی ہے۔ ۔
Naseem Abbas53,956 次观看 • 4 个月前

ایرانی سیکورٹی چیف علی ریجانی کے بھائی کی اپنے بھائی سے آخری گفتگو کا احوال۔ صحافی: آپ کی اپنے بھائی سے آخری گفتگو کیا تھی؟ بھائی:ہم اخری ٹایم جب ملے آپس میں مذاق کر رہے تھے۔ میں نے ان سے کہا کہ میری عمر میں تم سے بڑا ہوں،، کہیں ایسا نہ ہو کہ تم اپنے 'تعلقات کا استعمال کر کے مجھ سے پہلے شہید ہو جاؤ۔ تم ایک مدت تک 'اسلامی جمہوریہ ایران براڈکاسٹنگ' کے سربراہ رہے، کئی بار پارلیمنٹ کے اسپیکر رہے، اب دو بار صدر کے طور پر بھی خدمات انجام دے لو اور اس کے بعد اگر چاہو تو جا سکتے ہو۔ لیکن اس نے واقعی اپنے 'تعلقات' کا استعمال کیا اور مجھ سے پہلے اس دنیا سے رخصت ہو گیا "وہ دوسروں کی طرح کسی زیر زمین بنکر میں جا سکتے تھے، لیکن نہیں، وہ میدانِ جنگ کے آدمی تھے۔ وہ کبھی بنکروں میں چھپنے والے نہیں تھے۔ حکومت کا کوئی بھی عہدیدار بنکر میں نہیں ہے؛ یہ وہ نااہل غنڈے ہیں جو ہم پر حملہ کر رہے ہیں، وہی بنکروں میں چھپے ہوئے ہیں۔ ان شاء اللہ اسلام ہی غالب آئے گا۔"
Naseem Abbas50,707 次观看 • 4 个月前
1:53
Sensitive content
This media may contain sensitive content.
没有更多内容可加载