
M Nasir Saddeqi
@NasirSaddeqi • 11,484 subscribers
ہارتا وہ ہے جو ہار مان لیتا ہے : عمران احمد خان نیازی
Shorts
Videos

ترجمان پاک فوج کی جانب سے جے شنکر کے دعوے کی تردید نہ ہو سکی ۔ جب DGISPR سے بھارتی وزیر خارجہ جے شکر کے اس دعوے کے بارے میں پوچھا کہ ہم نے سات مئی کو حملے سے قبل پاکستان کو آگاہ کیا تھا کہ دہشتگرد ٹھکانوں پہ حملہ ہو گا اور فوجی تنصیبات کو نقصان نہیں پہنچایا جائے گا تو DGISPR مسلسل یہی کہتے دکھائی دیے کہ انھیں بھارت کی معلومات کی ضرورت نہیں ہے ، ہم اس قابل ہیں کہ بھارت پہ انحصار نہیں کرتے تاہم انھوں نے دوبارہ پوچھنے کے باوجود اس بات کی تردید نہیں کی کہ جے شنکر کا دعویٰ سرے سے جھوٹ ہے۔ کسی بھی حکومتی رکن کی جانب سے بھی اس دعوے کی تردید نہیں آ سکی۔ اس حوالے سے ابھی تک کنفیوژن برقرار ہے کہ بھارت نے ایسا کیوں کیا اور کیا پاکستان نے اس سے فائدہ اٹھایا یا پھر یہ معلومات پہلے سے معلوم ہونے کی وجہ سے کسی اہمیت کی حامل نہ تھیں ۔
M Nasir Saddeqi60,520 次观看 • 1 年前

یہ DG ISPR ریاست ہے ، یہ آرمی چیف ریاست ہے ۔ فوج کاروبار پہ قابض ہے ۔ اسٹبلشمنٹ قائداعظم کی طبی موت ، لیاقت علی خان کے قتل ، بنگلہ دیش کے ٹوٹنے اور کارگل کے شکست کی صورت میں ملوث رہی ، یہ اب کیا چاہتی ہے ہم بغاوت کےلئے بھی تیار ہیں انقلاب کےلئے بھی ، اپنا ایجنڈا بتائیں ۔ اسامہ بن لادن کو آپ نے چھپا کر ڈرامہ رچایا جرنیلوں کو قبروں سے نکال کر کورٹ مارشل کریں ، پاکستان بننے سے شروعات کریں ۔ اکرام اللہ غازی @TanoliViews کی دھواں دار تقریر #خان_تیرا_ایک_اشارہ #اپنا_ادارہ_ٹھیک_کرو #جمہوریت_کا_سلطان_کپتان
M Nasir Saddeqi39,372 次观看 • 1 年前
没有更多内容可加载