یہ ہے پی ٹی آٸی......👇 شاہ فیصل ٹاؤن کا چئیرمین اور PTI کا جنرل سیکریٹری گوہر خٹک نے کورنگی کے علاقے 32 D ناصر کالونی. شارجہ ہوٹل کے قریب نشے میں دھت ہوکر عوام پر گاڑیاں چڑھا دیں عوام کے پکڑنے پر گوہر خٹک نےاندھا دھند فائرنگ کردی جس پرعوام مشتعل ہوگئی... #PTIOfficial #PTI