
Nawaz Sharif Force
@nawazsforce • 32,044 subscribers
مزاج قلندرانہ|ادا دلبرانہ|رہن مستانہ |فہم عارفانہ|نظر شاطرانہ|رویہ جارہانہ |دلیل فلسفانہ|کاٹ قاتلانہ|چوٹ ظالمانہ |گفتگو قہقہانہ
Shorts
Videos

پوری دنیا مان گئی پاکستان کے انڈیا کے پانچ فائٹر جیٹ مار گرائے نہیں مان رہے تو مودیے نہیں مان رہے
Nawaz Sharif Force475,392 просмотров • 1 год назад

نالہ لئی کی گندگی کو بدلا جا سکتا ہے اے آئی جی ہی مدد لے لیں اگر کچھ سمجھ میں نہیں آ رہا تو
Nawaz Sharif Force47,496 просмотров • 1 месяц назад

بریگیڈ آفیسر کی عوام سے گزارش کے کوئی بھی فوٹو وڈیوز لوکیشن نہ اپلوڈ کریں
Nawaz Sharif Force271,611 просмотров • 1 год назад

میزائل کے ساتھ ہارن کی ٹائمنگ چیک کریں 🤣 شکر گڑھ ایکسپریس 🤣
Nawaz Sharif Force234,341 просмотров • 1 год назад

گریٹ ورک مریم نواز شریف ♥️👌🇵🇰 تعمیر و ترقی کا نام مریم نواز ♥️ بس چاچو کو بولو ہاتھ ہولا رکھو باقی سب او کے ہے
Nawaz Sharif Force16,244 просмотров • 22 дней назад

پاکستان میں ابھی بھی جہالت کا راج ہے نمازِ عید پر گدی نشینوں کی صورتحال ملاحظہ کیجیے
Nawaz Sharif Force123,696 просмотров • 1 год назад

کبھی ایران اور امریکہ میں بھی بڑا یارانہ ہوتا تھا
Nawaz Sharif Force30,004 просмотров • 2 месяцев назад

اگر ایران *سٹریٹ آف ہارموز* کو 48 گھنٹوںکے اندر مکمل طور پر کھولنہیں دیتا — تو امریکہ ان کے پاور پلانٹس کو تباہ کر دے گا۔ **ڈونلڈ ٹرمپ**، 22 مارچ 2026 دنیا سانس روکے کھڑی ہو گئی ہے۔ 47 سال پہلے جنرل ضیاء الحق نے یہ سب کچھ دیکھ لیا تھا۔ وہ سوویت یونین کی بات کر رہے تھے۔ لیکن عالمی طاقتوں کے بارے میں ایک بات طے ہے — صرف نام بدلتے ہیں۔ کھیل کبھی نہیں بدلتا۔ سوویت یونین سٹریٹ چاہتے تھے۔ انہیں روک دیا گیا۔ اب امریکہ اسی دروازے پر کھڑا ہے — بس جھنڈا مختلف ہے۔ تاریخ کی ہر عظیم طاقت نے ایک بات سمجھی تھی — **سٹریٹ آف ہارموز** پر قبضہ کر لو تو تم دنیا کی آکسیجن سپلائی پر قبضہ کر لیتے ہو۔ آج کی طرف آئیں۔ دنیا کے ایک پانچویں حصے کا تیل حرکت کرنا بند ہو چکا ہے۔ مارکیٹیں آزاد گراوٹ کا شکار ہیں۔ ایران نے سیارے کا سب سے اہم 21 میل کا پانی بند کر دیا ہے۔ اور دنیا کا سب سے طاقتور شخص 48 گھنٹے کا الٹی میٹم دے رہا ہے۔ یہ کوئی شپنگ کا تنازع نہیں ہے۔ یہ تیل کے بارے میں نہیں ہے۔ یہ اس بات کے بارے میں ہے کہ دنیا پر کون کنٹرول کرتا ہے — اور کون نہیں کرتا۔ کھلاڑی بدلتے ہیں۔ کھیل کبھی نہیں بدلتا۔
Nawaz Sharif Force25,979 просмотров • 2 месяцев назад

جس دن کوئی کلاؤڈ برسٹ ہوا اس ہوٹل کا نام و نشان نہیں بچے گا ۔
Nawaz Sharif Force49,930 просмотров • 11 месяцев назад

پانچ دن بعد وزیراعظم ؟ رپلائی میں جواب آنا چائیے تاکہ یوتھیوں کی کانپیں ٹانگ جائیں
Nawaz Sharif Force100,220 просмотров • 2 лет назад
3:13
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

واہ کیا زبردست نیا ترانہ آیا ہے مارکیٹ میں دشمن کے دل پہ تیر جنرل عاصم منیر 🇵🇰♥️✌️
Nawaz Sharif Force34,334 просмотров • 11 месяцев назад