
Naya Daur Videos
@nayadaurpk_urdu • 69,976 subscribers
Striving for an inclusive Pakistan giving people an alternative voice
Shorts
Videos

پونچھ کی بغاوت نہ ہوتی، گلگت سکاؤٹس نے وہاں سے ڈوگرہ راجا کے نمائندے کو مقید نہ کیا ہوتا اور گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر کا یہ حصہ آپ کے پاس نہ ہوتا تو ذرا نقشہ اٹھا کے دیکھ لیں۔ کوہالہ پر، آزاد پتن پر بھارت کی فوج ہوتی۔ کوہالہ اسلام آباد سے کتنا دور ہے؟ جتنی آپ کی ٹوٹل فوج ہے اتنی فوج تو آپ کو صرف اس علاقے کے دفاع کے لئے چاہیے ہوتی۔ بھارت کو تو چھوڑ دیں، وہاں تو بربریت کی جو سطح ہے، اس کا مقابلہ ہی نہیں۔ مقبوضہ کشمیر والے کہتے ہیں ہمیں بھارت سے آزادی دلواؤ، گلگت بلتستان والے تو کہہ رہے ہیں ہمیں پاکستان کا حصہ بناؤ، EH
Naya Daur Videos62,006 просмотров • 1 месяц назад

موٹروے پر کلرکہار کے قریب بس حادثہ، 13 افراد جاں بحق، 20 سے زائد زخمی حادثے کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی۔
Naya Daur Videos1,215,933 просмотров • 3 лет назад

مسلم لیگ ن کی طرح پیپلز پارٹی بھی نہیں چاہتی کہ صوبے بنیں۔ جب آپ یہ بات کرتے ہیں تو فوراً لوگوں کے سر کے بال کھرے ہو جاتے ہیں۔ صوبوں کی بات کرنے کی بجائے مؤثر بلدیاتی حکومتوں کی بات کریں تو سیاسی جماعتوں کی طرف سے تو اختلاف ہوگا مگر شہریوں کی اکثریت اس کے حق میں ہوں گی۔ ان دو بیلوں میں سے ایک کے سینگ پکڑنے ہیں تو بلدیاتی حکومتوں والے بیل کے پکڑ لیں۔ EH
Naya Daur Videos48,230 просмотров • 1 месяц назад

🚨🚨 سینیئر صحافی نجم سیٹھی کا ایران، امریکہ مذاکرات کے حوالے سے بڑا انکشاف حالیہ مذاکرات میں ٹرمپ کا ایک بیان سامنے آیا جس میں انہوں نے کہا کہ ہم ایک پیسہ ایران کو نہیں دیں گے جس سے ایرانی وفد خاصہ ناراض ہوا اور انہوں نے واک آؤٹ کا فیصلہ کر لیا۔ اس موقع پر میری اطلاعات کے مطابق سعودیوں نے فیلڈ مارشل عاصم منیر کو پیغام بھیجا کہ ایرانیوں کو یقین دلائیں کہ قطر کے ساتھ ساتھ ہم بھی اس میں کچھ حصہ ڈال دیں گے، اس وجہ سے مذاکرات نہ روکیں، آپ ہماری طرف سے ایرانیوں کو یہ یقین دہانی کروا دیں۔ عاصم منیر کی اس یقین دہانی کے بعد ہی ایرانی وفد واپس آیا۔ سعودی عرب کی اس بروقت مداخلت نے ڈیل کو بچا لیا۔ نجم سیٹھی نے یہ انکشاف بھارتی چینل The Wire پر کرن تھاپر سے گفتگو کے دوران کیا۔
Naya Daur Videos68,094 просмотров • 2 месяцев назад

معروف چینی محقق وکٹر گاؤ کا شرمین نروانی کے ایران جنگ میں پاکستان کے کردار سے متعلق سوال پر تفصیلی جواب: میں پاکستان کو بہت اچھے طریقے سے جانتا ہوں۔ پاکستان کے عوام، حکومت اور فوج غیور مسلمان ہیں اور وہ عالمِ اسلام کے تمام ممالک کے جائز حقوق کی حمایت کرتے ہیں۔ وہ کبھی اپنے کسی برادر اسلامی ملک کی بربادی نہیں چاہیں گے۔ ایران جنگ میں بھی یہی صورتحال رہے گی۔ پاکستان، سعودی عرب کے مشترکہ دفاعی معاہدہ انتہائی اہم ہے۔ پاکستانی فوجی پہلے ہی بڑی تعداد میں مشرقِ وسطیٰ کے مختلف ممالک میں تعینات ہیں اور پاکستان ایک ایٹمی ملک ہے۔ لہٰذا اگر کوئی سعودی عرب کے خلاف کوئی بیوقوفانہ حرکت کرے گا تو یہ معاہدہ عمل میں آ سکتا ہے۔ میں یہ نہیں سمجھتا کہ پاکستان کسی بھی ملک کے خلاف اس وقت تک اپنے انتہائی مہلک ہتھیار استعمال کرے گا جب تک کہ سعودی عرب کی علاقائی سالمیت کو کوئی سنجیدہ ترین خطرہ ہو۔ اور میں نہیں سمجھتا کہ ہم اِس وقت اُس سطح پر ہیں۔ جہاں تک پاکستان اور چین کی بات ہے تو ہم حقیقی بہن، بھائی ہیں۔ اور ہم ایک دوسرے کو تمام تر طرح سے مدد اور حمایت فراہم کرتے ہیں۔ دونوں ممالک کے درمیان کوئی قانونی طور دفاعی معاہدہ نہیں ہے۔ پر ہم بہت سے اہم ترین معاملات پر ایک دوسرے سے کندھے سے کندھا ملا کر کھڑے ہوتے ہیں۔ آپس میں بھی اور بین الاقوامی سطح پر بھی۔ لہٰذا اگر چین اور پاکستان کے برادرانہ تعلقات پر اس کا کوئی اثر نہیں ہو رہا تو پاکستان اور امریکہ کے درمیان بڑھتے تعلقات کو منفی انداز میں دیکھنے کی قطعاً کوئی وجہ نہیں ہے۔ ہم امید کرتے ہیں کہ پاکستان کے دنیا میں زیادہ سے زیادہ ممالک کے ساتھ مثبت سفارتی تعلقات ہوں اور ہمیں یقین ہے کہ پاکستان کو پتہ ہے اسے کیا کرنا ہے۔ مجھے مکمل یقین ہے کہ پاکستان عالمِ اسلام کے جائز مفادات کا ایک زبردست محافظ ہے، بشمول مشرقِ وسطیٰ کے ممالک کے۔
Naya Daur Videos96,456 просмотров • 6 месяцев назад

UAE is already involved in Balochistan. UAE has had concerns about Gwadar since before it developed these differences with Saudi Arabia. After Pakistan's narrative victory after Op Sindoor and this Iran-US war, highlighting the Kashmir issue could be the logical next step, says Ayesha Siddiqa in conversation with Raza Ahmad Rumi
Naya Daur Videos58,372 просмотров • 3 месяцев назад

لاہور کے ایک بڑے بزنس مین وزیر اعظم کے پاس گئے اور ایک زبردست قسم کا ٹیکس نظام ان کے سامنے رکھا۔ وزیر اعظم نے ان کو چیئرمین FBR سے ملاقات کرنے کو کہا۔ یہ صاحب چیئرمین FBR کے پاس اپنا پروگرام لے کر پہنچے تو چیئرمین صاحب ان کی اپنی انکوائریاں لے کر بیٹھے ہوئے تھے کہ آپ کی طرف تو خود اتنا ٹیکس نکلتا ہے، اس کا کیا کرنا ہے؟ Hassan Iftikhar کی #SittingCommittee میں گفتگو
Naya Daur Videos63,337 просмотров • 4 месяцев назад

میں یہاں آیا تو پیپلز پارٹی کے بھی نعرے لگ رہے تھے اور تحریک انصاف کے بھی مجھے خوشی ہوئی میں آپ کے لیڈر سے سیاسی اختلاف کر سکتا ہوں لیکن سیاسی کارکن چاہے پیپلز پارٹی کا ہو مسلم لیگ نون کا ہو چاہے تحریک انصاف کا ہو میں ہر سیاسی کارکن کی دل سے عزت کرتا ہوں Bilawal Bhutto Zardari
Naya Daur Videos339,169 просмотров • 2 лет назад

پی ٹی آئی کے اندرونی ذرائع نے بتایا کہ ہمیں حامد خان کے دلائل سے پہلے یقین تھا کہ 39 سیٹیوں کی حدتک کیس فیصل صدیقی بنا کر گئے ہیں لیکن جو اس دن حامد خان نے کیا وہ خودکش حملہ تھا یہ اپنے ساتھ ہم نے خود زیادتی کی ہے۔ ہمارے وکیل نے مقدمہ لڑنے کی بجائے ججز کو ہائپر کرنے کی کوشش کی ججز کو ناراض کیا، 39 سیٹیں ملنے کا جو موقع تھا وہ ہم نے خود گنوا دیا، عمران وسیم imran waseem
Naya Daur Videos162,156 просмотров • 1 год назад

1981 میں اہل تشیعوں کی اسلام آباد چڑھائی میں ایران کا ہاتھ تھا۔ 1984میں خمینی اور ضیاء الحق کی ملاقات اچھی نہیں گزری جس کے بعد پاکستان میں دہشتگرد تنظیمیں وجود میں آئیں۔ کشمیر کے مسئلے پر ایران نے بھارت کا ساتھ دیا، ایران نے پاکستان کو ہمیشہ نقصان پہنچایا مگر پاکستان نےکبھی معاملات کو زیادہ نہیں بگاڑا اور بہت صبر کیا اور ہمیشہ اچھے وقت کا انتظار کیا ۔ Ali Warsi - 阿里·瓦尔西
Naya Daur Videos74,589 просмотров • 5 месяцев назад