
Naya Daur Videos
@nayadaurpk_urdu • 69,711 subscribers
Striving for an inclusive Pakistan giving people an alternative voice
Shorts
Videos

🚨🚨 سینیئر صحافی نجم سیٹھی کا ایران، امریکہ مذاکرات کے حوالے سے بڑا انکشاف حالیہ مذاکرات میں ٹرمپ کا ایک بیان سامنے آیا جس میں انہوں نے کہا کہ ہم ایک پیسہ ایران کو نہیں دیں گے جس سے ایرانی وفد خاصہ ناراض ہوا اور انہوں نے واک آؤٹ کا فیصلہ کر لیا۔ اس موقع پر میری اطلاعات کے مطابق سعودیوں نے فیلڈ مارشل عاصم منیر کو پیغام بھیجا کہ ایرانیوں کو یقین دلائیں کہ قطر کے ساتھ ساتھ ہم بھی اس میں کچھ حصہ ڈال دیں گے، اس وجہ سے مذاکرات نہ روکیں، آپ ہماری طرف سے ایرانیوں کو یہ یقین دہانی کروا دیں۔ عاصم منیر کی اس یقین دہانی کے بعد ہی ایرانی وفد واپس آیا۔ سعودی عرب کی اس بروقت مداخلت نے ڈیل کو بچا لیا۔ نجم سیٹھی نے یہ انکشاف بھارتی چینل The Wire پر کرن تھاپر سے گفتگو کے دوران کیا۔
Naya Daur Videos68,094 次观看 • 1 个月前

میں نے بہت تفصیلی سٹڈی کی ہے، آج تک کوئی واضح ثبوت نہیں ملا کہ اومان سے BLA کو سپورٹ ہوتی ہو۔ اومان کبھی بھی پاکستان کے خلاف ایسا کچھ نہیں کرے گا۔ UAE کے بارے میں ہمارے بڑے اندازے ہیں لیکن آج کے دور میں پیسہ ٹرانسفر کرنا کون سا مشکل کام ہے؟ بلوچ کبھی ایمبیسی آتے تھے تو گلے شکوے ضرور کر لیتے تھے، وہ بھی بس یہ کہ دیکھو بلوچستان کو سمجھنے کی کوشش کرو۔ میں تو ان کے ساتھ نیچے بیٹھ کے چائے بھی پیتا تھا، بلوچوں کے لئے میں کوئی قانون نہیں فالو کرتا تھا، وہ بھی اس کی گواہی دیں گے۔ وہ سب محبِ وطن لوگ ہیں۔ ہم نے اپنی نااہلی کو چھپانے کے لئے یہ غیر ملکی ہاتھ والی کہانی بنائی ہوئی ہے۔ انڈیا ہے، مگر بلوچستان پر ہمیں خود توجہ دینا ہوگی۔ عمران علی کی اومان کے حق میں واشگاف الفاظ میں گواہی Imran Ali
Naya Daur Videos25,556 次观看 • 21 天前

UAE is already involved in Balochistan. UAE has had concerns about Gwadar since before it developed these differences with Saudi Arabia. After Pakistan's narrative victory after Op Sindoor and this Iran-US war, highlighting the Kashmir issue could be the logical next step, says Ayesha Siddiqa in conversation with Raza Ahmad Rumi
Naya Daur Videos58,249 次观看 • 2 个月前

لاہور کے ایک بڑے بزنس مین وزیر اعظم کے پاس گئے اور ایک زبردست قسم کا ٹیکس نظام ان کے سامنے رکھا۔ وزیر اعظم نے ان کو چیئرمین FBR سے ملاقات کرنے کو کہا۔ یہ صاحب چیئرمین FBR کے پاس اپنا پروگرام لے کر پہنچے تو چیئرمین صاحب ان کی اپنی انکوائریاں لے کر بیٹھے ہوئے تھے کہ آپ کی طرف تو خود اتنا ٹیکس نکلتا ہے، اس کا کیا کرنا ہے؟ Hassan Iftikhar کی #SittingCommittee میں گفتگو
Naya Daur Videos63,318 次观看 • 2 个月前

معروف چینی محقق وکٹر گاؤ کا شرمین نروانی کے ایران جنگ میں پاکستان کے کردار سے متعلق سوال پر تفصیلی جواب: میں پاکستان کو بہت اچھے طریقے سے جانتا ہوں۔ پاکستان کے عوام، حکومت اور فوج غیور مسلمان ہیں اور وہ عالمِ اسلام کے تمام ممالک کے جائز حقوق کی حمایت کرتے ہیں۔ وہ کبھی اپنے کسی برادر اسلامی ملک کی بربادی نہیں چاہیں گے۔ ایران جنگ میں بھی یہی صورتحال رہے گی۔ پاکستان، سعودی عرب کے مشترکہ دفاعی معاہدہ انتہائی اہم ہے۔ پاکستانی فوجی پہلے ہی بڑی تعداد میں مشرقِ وسطیٰ کے مختلف ممالک میں تعینات ہیں اور پاکستان ایک ایٹمی ملک ہے۔ لہٰذا اگر کوئی سعودی عرب کے خلاف کوئی بیوقوفانہ حرکت کرے گا تو یہ معاہدہ عمل میں آ سکتا ہے۔ میں یہ نہیں سمجھتا کہ پاکستان کسی بھی ملک کے خلاف اس وقت تک اپنے انتہائی مہلک ہتھیار استعمال کرے گا جب تک کہ سعودی عرب کی علاقائی سالمیت کو کوئی سنجیدہ ترین خطرہ ہو۔ اور میں نہیں سمجھتا کہ ہم اِس وقت اُس سطح پر ہیں۔ جہاں تک پاکستان اور چین کی بات ہے تو ہم حقیقی بہن، بھائی ہیں۔ اور ہم ایک دوسرے کو تمام تر طرح سے مدد اور حمایت فراہم کرتے ہیں۔ دونوں ممالک کے درمیان کوئی قانونی طور دفاعی معاہدہ نہیں ہے۔ پر ہم بہت سے اہم ترین معاملات پر ایک دوسرے سے کندھے سے کندھا ملا کر کھڑے ہوتے ہیں۔ آپس میں بھی اور بین الاقوامی سطح پر بھی۔ لہٰذا اگر چین اور پاکستان کے برادرانہ تعلقات پر اس کا کوئی اثر نہیں ہو رہا تو پاکستان اور امریکہ کے درمیان بڑھتے تعلقات کو منفی انداز میں دیکھنے کی قطعاً کوئی وجہ نہیں ہے۔ ہم امید کرتے ہیں کہ پاکستان کے دنیا میں زیادہ سے زیادہ ممالک کے ساتھ مثبت سفارتی تعلقات ہوں اور ہمیں یقین ہے کہ پاکستان کو پتہ ہے اسے کیا کرنا ہے۔ مجھے مکمل یقین ہے کہ پاکستان عالمِ اسلام کے جائز مفادات کا ایک زبردست محافظ ہے، بشمول مشرقِ وسطیٰ کے ممالک کے۔
Naya Daur Videos96,386 次观看 • 4 个月前

1981 میں اہل تشیعوں کی اسلام آباد چڑھائی میں ایران کا ہاتھ تھا۔ 1984میں خمینی اور ضیاء الحق کی ملاقات اچھی نہیں گزری جس کے بعد پاکستان میں دہشتگرد تنظیمیں وجود میں آئیں۔ کشمیر کے مسئلے پر ایران نے بھارت کا ساتھ دیا، ایران نے پاکستان کو ہمیشہ نقصان پہنچایا مگر پاکستان نےکبھی معاملات کو زیادہ نہیں بگاڑا اور بہت صبر کیا اور ہمیشہ اچھے وقت کا انتظار کیا ۔ Ali Warsi - 阿里·瓦尔西
Naya Daur Videos74,193 次观看 • 4 个月前

پی ٹی آئی کے اندرونی ذرائع نے بتایا کہ ہمیں حامد خان کے دلائل سے پہلے یقین تھا کہ 39 سیٹیوں کی حدتک کیس فیصل صدیقی بنا کر گئے ہیں لیکن جو اس دن حامد خان نے کیا وہ خودکش حملہ تھا یہ اپنے ساتھ ہم نے خود زیادتی کی ہے۔ ہمارے وکیل نے مقدمہ لڑنے کی بجائے ججز کو ہائپر کرنے کی کوشش کی ججز کو ناراض کیا، 39 سیٹیں ملنے کا جو موقع تھا وہ ہم نے خود گنوا دیا، عمران وسیم imran waseem
Naya Daur Videos162,156 次观看 • 1 年前

میں یہاں آیا تو پیپلز پارٹی کے بھی نعرے لگ رہے تھے اور تحریک انصاف کے بھی مجھے خوشی ہوئی میں آپ کے لیڈر سے سیاسی اختلاف کر سکتا ہوں لیکن سیاسی کارکن چاہے پیپلز پارٹی کا ہو مسلم لیگ نون کا ہو چاہے تحریک انصاف کا ہو میں ہر سیاسی کارکن کی دل سے عزت کرتا ہوں Bilawal Bhutto Zardari
Naya Daur Videos339,169 次观看 • 2 年前

ہم پختون چاہے صحافی ہوں، سیاستدان یا کچھ بھی، ہم پہلے دن سے کنفیوژ ہیں۔ چند دن پہلے محمود خان اچکزئی صاحب نے بیان دیا کہ ہم سب کو افغانستان کا تذکرہ لینا چاہیے۔ کسی نے ان کو یہ نہیں کہا کہ محمود خان صاحب کو یہ نہیں کہا کہ پہلے آپ لے لیں، پھر ہم بھی آ جائیں گے۔ ہماری سیاسی اشرافیہ -isms کے دور سے نہیں نکلا۔ یہ آج تک 50 اور 60 کی دہائی میں زندہ ہیں۔ وہ شروع ہی 1951 سے ہوتے ہیں۔ ہمارے شعرا کابل کو آئیڈلائز کرتے ہیں جب کہ پختون بیلٹ پر ہر بڑی تحریک پشاور سے شروع ہوئی، کبھی کابل یا قندہار سے نہیں ہوئی۔ منظور پشتین کا مومنٹ آیا تو ہم اس کا حصہ تھے، ہمیں لگا کہ قبائلی نوجوانوں کو ایک نئی راہ ملے گی، وہ مصیبتوں سے نکلے تھے۔ مگر ان کا رومانس کابل بن گیا۔ ذرا سوچیں کہ آپ اس دور میں کابل کو romanticise کر رہے ہیں۔ پنجاب کے بغیر ہماری بنتی نہیں ہے۔ پچھلے 200 سال سے ہماری dependency پنجاب کے ساتھ رہی ہے، کبھی کابل اور جلال آباد کے ساتھ رہی ہی نہیں ہے۔ یہ انٹی پنجاب بیانیہ ہمارا نہیں تھا۔ یہ اُن کا تھا اور رنجیت سنگھ کے زمانے سے تھا۔ اس سے نکلنا ہوگا۔حسن خان Hassan khan
Naya Daur Videos14,300 次观看 • 23 天前