
Nazar Abbas
@nazarawan38 • 9,690 subscribers
chief organiser COPS UK Political commentator and Vlogger. Human rights activist.
Shorts
Videos

میری اطلاعات کے مطابق یہ کنفرم نیوز ہے کہ عمران خان کو اڈیالہ جیل سے باہر نکالا گیا ہے اب ہسپتال لے کر گئے ہیں یا ویسے ہی چکر لگا کر دوبارہ اڈیالہ لے گئے ہیں یہ کنفرم نہیں ہو سکا. اب اس کے پیچھے کیا مقاصد ہیں، کشمیر ایشو سے توجہ ہٹانا چاہتے یا معاملہ کچھ اور ہے.
Nazar Abbas57,471 Aufrufe • vor 19 Stunden

اسٹیبلشمنٹ فیصلہ کر چکی یے کہ گلگت بلتستان الیکشن میں ن لیگ کو اقتدار میں لانا یے. اسکے لئے وہی طریقہ کار اپنایا جا رہا جو جنرل الیکشن میں اپنایا گیا، تحریک انصاف سے انتخابی نشان چھینا گیا. الیکشن کمپین نہیں کرنے دی گئی. اپ کبھی بھی جبر ظلم کر کے عوام کے اوپر اپنے فیصلے مسلط نہیں کر سکتے. ایسے اقدامات سے نفرتوں میں مزید اضافہ ہو رہا ہے جو کہ باعث تشویشناک یے
Nazar Abbas39,153 Aufrufe • vor 14 Tagen

عمران خان جس کرب اور تکلیف سے گزر رہے اسکا اندازہ لگانا بھی مشکل ہے. خود آنکھ تک گنوا دی. اہلیہ جیل میں ہے اہلیہ کی بھی آنکھ متاثر ہوئی، بشری بی بی کا 20 کلو وزن کم ہو گیا، بھانجا جیل میں ہے، بہنیں در بدر کی ٹھوکریں کھا رہی، قید تبہائی میں ہیں، بچوں سے بات نہیں کروائی جاتی، یہ سب کچھ عمران خان اس قوم کے لئے برداشت کر رہے، ہم سب کو بھی سوچنا چاہیے کہ ہم عمران خان کے لئے کیا کر رہے؟ کیا ہم ایسے ہی خاموش بیٹھے رہیں گے یا رہائی کے لئے جدوجہد بھی کریں گے. #FreeImranKhan
Nazar Abbas26,529 Aufrufe • vor 9 Tagen

میڈیا پر آکر پریس کانفرنس میں کہتے ہیں کہ ہمارا سیاست سے کوئی تعلق نہیں ہے جبکہ آئی ایس ایس کے دفتر میں سینئر صحافیوں کو بلایا جاتا یے اور انہیں ہدایت دی جاتی ہے کہ معیشت کی تباہی، بڑھتی دہشت گردی اور مہنگائی پر بات نہیں کرنی بلکہ تحریک انصاف اور عمران خان کے خلاف بات کرنی ہے. یہ اس بات کا واضح ثبوت ہے کہ تین سال ظلم و بربریت کرنے کے باوجود یہ شکست کھا چکے ہیں اور ہر بار نیا بیانیہ بنانے کی کوشش کرتے ہیں مگر انہیں ناکامی ہی ملتی ہے PTI
Nazar Abbas27,189 Aufrufe • vor 26 Tagen

سائفر کے زریعے صرف عمران خان کی حکومت کا تحتہ نہیں الٹا گیا بلکہ قومی سلامتی کو داؤ پر لگایا گیا. امریکہ کا مطالبہ تھا کہ میزائل کی رینج کم کی جائے اور دوسرا کہا جا رہا تھا کہ پاکستان کے ایٹمی اثاثے محفوظ ہاتھوں میں نہیں ہے. امریکہ مزائل پروگرام تک رسائی مانگ رہا تھا مگر وہ اس وقت تینوں مسلح افواج کے سربراہان کی اجازت کے بغیر ممکن نہیں تھا اسکا بعد خاص منصوبے سے عاصم منیر کو لایا گیا اور چیف آف ڈیفنس فورسز” کا سربراہ بنایا گیا. اب سارا کمانڈ عاصم منیر کے پاس ہے. اور امریکہ عاصم منیر کی تعریفیں کرتا نہیں تھک رہا.اسکے پیچھے اصل کہانی ہمارے ایٹمی پروگرام پر سمجھوتا ہونا ہے
Nazar Abbas18,722 Aufrufe • vor 24 Tagen

پاکستان ایک ایٹمی طاقت والا ملک ہے دنیا کی تیسری بڑی فوج میں انکا شمار ہوتا ہے اور وہ اس ہمسایہ ملک سے لڑ رہی ہیں جن کے پاس کچھ بھی نہیں ہے. نہ انکے پاس ائیر فورس ہے نہ نیوی ہے، جن کے ساتھ چالیس سال سے اٹھنا بیٹھنا تھا، انکو اچانک سے صرف ڈالروں کی خاطر اپنا دشمن بنا لیا یے اور جنگ لڑ رہے ہیں اور سنجیدگی کا عالم یہ یے کہ لوگ مر رہے ہیں اور وزیر اطلاعات کی جانب سے فنی ویڈیو ریلیز کی جا رہی یے اس سے اندازہ لگایا جا سکتا یے کہ یہ لوگ سطحی سوچ کے مالک ہیں.
Nazar Abbas58,290 Aufrufe • vor 3 Monaten

شہزاد اکبر پر حملہ کرنے والا ایک شخص گرفتار ہو چکا ہے. اس سے تحقیقات جاری ہیں.ان حملوں جو برطانیہ میں بہت سیریس لیا جا رہا یے اور پیغام دیا گیا یے کہ برطانیہ میں مقیم پاکستانیوں کے ساتھ اگر کوئی بھی حرکت کی جائے گی تو برطانیہ کی حکومت سخت ایکشن لے گی. برطانیہ کی سرزمین کو کسی قسم کی غنڈہ گردی، تشدد یا غیر قانونی سرگرمیوں کے لیے استعمال نہیں ہونے دیا جائے گا، #سٹریٹ_موومنٹ_کی_تیاری_پکڑیں #سٹریٹ_مومنٹ_آغازِ_انقلاب
Nazar Abbas74,531 Aufrufe • vor 5 Monaten

ہر طرف جنگ لگی ہے اور خبر صرف جنگ کی ہے ایسے میں آپ نے یاد رکھنا ہے پاکستان کا اور قوم کا مجرم عاصم منیر ہے۔
Nazar Abbas44,243 Aufrufe • vor 3 Monaten

عمران خان نے تیس پینتیس سال میں شوکت خانم کے زریعے پانچ سے دس کروڑ لوگوں کی زندگیاں بچائی ہوں گی. اج صورتحال یہ ہوگئی ہے کہ انہیں آنکھوں کا علاج کروانے کی بھی اجازت نہیں ہے. ایک ڈاکٹر تک الاؤ نہیں کیا جا رہا ہے. یہ انسانی حقوق کی بدترین خلاف ورزی یے. #ہر_چوک_ڈی_چوک
Nazar Abbas49,446 Aufrufe • vor 4 Monaten

عمران خان کو 9 مئی کے کیسز میں ڈھائی سال بعد ضمانت ملی اور تفصیلی فیصلے میں بتایا گیا کہ عمران خان کے ملوث ہونے کا کوئی ثبوت نہیں ملا. اس فیصلے کے بعد 9 مئی کے ڈرامے کی حقیقت کھل کر سامنے اگئی ہے. یہ ایک فالس فلیگ آپریشن تھا جس کا مقصد صرف عمران خان اور تحریک انصاف کو نشانہ بنانا تھا #ہر_چوک_ڈی_چوک #FreeImranKhan
Nazar Abbas29,138 Aufrufe • vor 3 Monaten

اس ملک کے سب سے مقبول ترین لیڈر جس کی ایک صوبے میں حکومت ہے اور نوے فیصد عوام اسکے ساتھ ہے. اس عمران خان کو ذہنی مریضوں نے سیکیورٹی رسک قرار دیا ہے. یہ نہایت ہی احمقانہ اور گھٹیا بیان ہے. یہ عمران خان پر حملہ نہیں بلکہ پچیس کروڑ عوام پر حملہ کیا گیا یے. اس سے ثابت ہوتا ہے کہ فوج غلط ہاتھوں میں جا چکی ہے اور یہ پاکستان کی سالمیت کو نقصان پہنچا رہے ہیں
Nazar Abbas46,868 Aufrufe • vor 6 Monaten

منیب فاروق نے کہا یے کہ عمران خان تصادم کی طرف جا رہے ہیں، عمران خان صرف اپنی قوم کا حق مانگ رہے ہیں. اپ نے مینڈیٹ چوری کیا ہے. اس مینڈیٹ کی واپسی کا مطالبہ کر رہے ہیں، لڑائی عمران خان نہیں بلکہ اسٹیبلشمنٹ اپنی عوام سے کر رہی یے، عوام کے منتخب نمائندے وزیراعلیٰ خیبرپختونخواہ پر اٹیک کر کے بار بار عوام کی توہین کی جا رہی ہے. اسٹیبلیشمنٹ اپنی عوام سے لڑ کر کبھی جیت نہیں سکے گی Aamir Mughal 🇵🇰 Shehbaz Sharif Maryam Nawaz Sharif
Nazar Abbas53,134 Aufrufe • vor 7 Monaten

عمران خان کو جو کتابیں بھیجی گئی ہیں، ان میں Caliphate، The Life of Salah ud Din Ayubi اور ایک کتاب فلسطین پر شامل ہیں۔ یہ اس بات کا ثبوت ہے کہ عمران خان نامساعد حالات میں بھی علم اور مطالعے کی جستجو رکھتے ہیں۔ وہ سیکھنے اور سمجھنے کے عمل کو جاری رکھے ہوئے ہیں تاکہ اپنے دورِ حکومت میں رہ جانے والی کمی اور کوتاہیوں کو دور کر کے مستقبل میں بہتر فیصلے کر سکیں۔ یہی وہ نظریہ اور سوچ ہے جو عمران خان کو باقی سیاستدانوں سے منفرد بناتی ہے Mian Abbad Farooq
Nazar Abbas61,034 Aufrufe • vor 9 Monaten

نہایت ہی افسوس کے ساتھ کہنا پڑ رہا ہے کہ عمران خان کی رہائی کا معاملہ کھٹائی میں پڑ گیا ہے. تحریک انصاف اور تحفظ آئین پاکستان کی قیادت عمران خان کی جانب سے دئے گئے عہدوں کا ہی لحاظ کرے اور عملی اقدامات کرے، صرف احتجاج میں فوٹو شوٹ کروا کر یا ممبر شپ کمپین سے عمران خان کو ریائی نہیں ملنی. عمران خان کی رہائی کے لئے لائحہ عمل دینا ہوگا،
Nazar Abbas19,345 Aufrufe • vor 2 Monaten
