
Naz Baloch
@NazBaloch_ • 1,560,226 subscribers
Member National Assembly and Former Parliamentary Secretary Climate Change, #Pakistan. Alumni; #NDU #IVLP #IGF #IAF. #PPP.
Shorts
Videos

پختونخوا کے وزیرِاعلیٰ کے اسلام آباد میں شاہانہ پروٹوکول نے ایک شہری کی گاڑی محض اس “جرم” میں زبردستی رکوائی کہ وہ درمیان میں کیوں آگئی؟ یہ ہے ان کی برداشت، عام شہری پر تشدد، اور حملے کے لیے یوتھ اسکواڈ چھوڑ دیا گیا۔ یہ طاقت کے نشے میں کیا گیا سرِعام ظلم ہے، جس کی ہم شدید مذمت کرتے ہیں۔
Naz Baloch23,683 просмотров • 6 месяцев назад

گُل پلازا میں لگنے والی آگ محض ایک حادثہ نہیں، ایک قومی سانحہ ہے۔ قیمتی جانوں کا نقصان دل دہلا دینے والا ہے۔ ہم لواحقین کے غم میں برابر کے شریک ہیں اور زخمیوں کی جلد صحتیابی کے لیے دعاگو ہیں۔ کراچی صدر کے قلب میں واقع، پندرہ ہزار دکانوں پر مشتمل یہ تاریخی مارکیٹ صرف ایک عمارت نہیں تھی، بلکہ یہ ہزاروں خاندانوں کا روزگار، اربوں روپے کا سرمایہ اور کراچی کی معیشت کی ایک اہم شہ رگ تھی۔ اب ناگزیر ہو چکا ہے کہ کراچی میں عمارتوں اور پلازوں کے لیے فائر سیفٹی اور ایمرجنسی انخلا سے متعلق سخت قوانین پر مؤثر عمل درآمد کیا جائے اور انہیں بلا امتیاز نافذ کیا جائے۔ اللہ تعالیٰ مرحومین کو جوارِ رحمت میں جگہ عطا فرمائے، اور ہمیں ایسے سانحات سے سبق سیکھنے اور اصلاح کی توفیق دے۔ #GulPlaza #GulPlazaFire
Naz Baloch17,222 просмотров • 5 месяцев назад

خیبر پختونخوا کی عوام وزیراعلیٰ سے پوچھ رہی ہے: “آپ جسے جعلی حکومت کہتے ہیں وہ ترقی کر رہی ہے، اور جو 13 سال سے خیبر پختونخوا پر حکومت کر رہے ہیں، وہاں عوام اور صوبہ پسماندہ کیوں ہوتا جا رہا ہے؟ جتنی بھی ترقی ہوئی ہے وہ ایم این اے، ایم پی اے کے گھروں میں ہوئی ہے۔ خیبر پختونخوا میں جو کرپشن ہوئی، اس کا آپ نے کیا کیا؟۔۔” میں بھی بہت عجیب ہوں اتنا عجیب ہوں کہ بس خود کو تباہ کر لیا اور ملال بھی نہیں۔۔
Naz Baloch13,218 просмотров • 4 месяцев назад

علیمہ خان پر انڈا مارنا نامناسب ہے۔ پی ٹی آئی نے جس نفرت اور اشتعال انگیزی کی سیاست کو ہوا دی، آج اس کے اپنے رہنما بھی اس سے محفوظ نہیں رہے۔ اسی لیئے ہم کہتے رہے کہ نفرت کی سیاست مت کریں، کیونکہ یہ پلٹ کر آپ ہی کو نشانہ بنائی گی۔ معاشرے میں خواتین کا احترام ہر حال میں ضروری ہے، چاہے سیاسی اختلاف کتنا ہی شدید کیوں نہ ہو۔
Naz Baloch17,453 просмотров • 9 месяцев назад

Very powerful speech by Bilawal Bhutto Zardari in parliament today.He reiterated that politics of revenge should strongly be rejected. The struggle of #PPP is for a prosperous and stable future of Pakistan. The parliament must strengthen with a united approach for successful economic development and solutions and assure that the parliament functions properly. Politics of hatred and polarisation is always damaging.
Naz Baloch15,354 просмотров • 1 год назад
Больше нет контента для загрузки