
Neelam khan ⱽᴼᴵᴷ
@Neelam_804 • 4,765 subscribers
Follows you My Leader is Imran Khan Insha' Allah, I will stand by Khan Sahib until my last breath💕
Shorts
Videos

باجوہ نے عمران خان سے کہا عاصم منیر تم پر بہت سختی کرے گا
Neelam khan ⱽᴼᴵᴷ55,831 Aufrufe • vor 2 Tagen

فوجی اسٹیبلشمنٹ کو اچھی طرح معلوم ہے کہ اگر ایک دفعہ پاکستان کا قبضہ ہاتھ سے نکل گیا اور آئین و قانون کی حقیقی حکمرانی آ گئی تو پھر دہشتگردی، اسمگلنگ ،کاروبار، سیاست، سارے دھندے بند ہو جائیں گے اور نہ صرف ناجائز مراعات کے بغیر حلال تنخواہوں میں گزارا کرنا پڑے گا بلکہ ہر جرم کا حساب بھی دینا پڑے گا، اسی لیے فوجی اسٹیبلشمنٹ اس وقت پوری بدمعاشی کے ساتھ ننگی ہو کر پاکستانی عوام پر حملہ آور ہے۔
Neelam khan ⱽᴼᴵᴷ29,854 Aufrufe • vor 3 Tagen

ویڈیو اپ پوری دیکھیں عمران خان صاحب نے ساری زندگی ظلم کے خلاف اواز اٹھائی ہے اگر ہم نے اس ملنگ شخص کو کھودیا تو ہم ماضی کے اس بدترین دور میں چلے جائیں گے جہاں پر انسانوں کی زندگی سے کھیلا جاتا تھا اور ایم کیو ایم کے دور میں انسانوں کو قتل کر کے ان کی لاشیں بوریوں میں بھر بھر کے سمندر میں پھینک دی جاتی تھی👇🏻👇🏻
Neelam khan ⱽᴼᴵᴷ142,847 Aufrufe • vor 22 Tagen

سائرہ بانو آپ نے تو ان اینکروں کے منہ پر جوتے مارے ہیں کاش آپ جیسے سچ بات کہنے والے اور بھی ہوتے
Neelam khan ⱽᴼᴵᴷ41,968 Aufrufe • vor 14 Tagen

یاسمین راشد بتا رہی ہے انگلینڈ سے میرے کچھ کنسلٹنٹس آئے ہوئے تھے اور وہ میرے پاس ہی ٹھہرے ہوئے تھے ہماری ورکشاپ ختم ہوئی تو میں نے ان سے پوچھا کہ 'کیا تم کہیں گھومنا پھرنا چاہتے ہو اس پر انہوں نے مجھ سے پوچھا کیا ہم عمران خان سے مل سکتے ہیں میں نے ان کی طرف دیکھا اور کہا ٹھیک ہے، میں اپنے شوہر راشد سے بات کرتی ہوں میں نے ان سے کہا،عمران سے پوچھو اگر وہ رات کے کھانے پر آ سکتے ہیں ہم نے کھانے کا انتظام کیا جس میں میرے چاروں کنسلٹنٹس اور کچھ دیگر ڈاکٹرز شامل تھے، اور خان صاحب تشریف لائے۔ خان صاحب سب سے ملے اور ان کے جانے کے بعد ان میں سے ایک پروفیسر نے مجھ سے کہا، 'میں اگلے 14 دنوں تک اپنے ہاتھ نہیں دھوئوں گا میں نے کہا تمہیں کیا ہو گیا ہے اس نے جواب دیا مجھے یقین ہی نہیں ہو رہا کہ میں نے اتنی بڑی شخصیت سے ہاتھ ملایا ہے
Neelam khan ⱽᴼᴵᴷ68,614 Aufrufe • vor 1 Monat

ایک صدی پر محیط زندگی اور 70 سال کی رفاقت کے بعد اپنے جیون ساتھی کو یوں رخصت کرنا کسی بھی انسان کے لیے انتہائی تکلیف دہ ہوتا ہے۔ ڈاکٹر مہاتیر محمد کی آنکھوں کے یہ خاموش آنسو اور غمزدہ چہرہ بتا رہا ہے کہ سچی محبت کتنی باوفا ہوتی ہے۔ دونوں میاں بیوی عمران خان کو اپنا بیٹے کی طرح سمجھتے تھے اور ہمیشہ ان کے لیے شفقت کا مجسمہ رہے۔ اللہ تعالی ڈاکٹر سیتی حسماء کو جوارِ رحمت میں جگہ دے اور اہل خانہ کو یہ صدمہ برداشت کرنے کا حوصلہ عطا فرمائے
Neelam khan ⱽᴼᴵᴷ23,545 Aufrufe • vor 15 Tagen
Keine weiteren Inhalte verfügbar