
team_bilawal
@NEWS_BILAWAL • 50,186 subscribers
team_bilawal Pakistan Peoples Party.Jeay Bhutto @BakhtawarBZ @BBhuttoZardari @AseefaBZ
Shorts
Videos

سسٹم کا باپ، آصف علی زرداری ہے، جس نے عمران نیازی کو پہلے حکومت سے باہر کیا، پھر کے پی کے سے بھی باہر کرنے کی نوبت لے آیا۔ نیازی کی سب سے بڑی غلطی یہ تھی کہ اس پاگل نے زرداری صاحب کو نواز شریف سمجھ رکھا تھا۔ اب سوچتا ہوگا کہ زرداری صاحب کے پاؤں پڑوں، تب جا کر جان بچے گی۔
team_bilawal155,424 views • 24 days ago

سسٹم کا باپ، آصف علی زرداری ہے، جس نے عمران نیازی کو حکومت سے باہر کیا، ♥️🖤💚✌️🫶
team_bilawal10,659 views • 23 days ago

جو تیرے میرے اندر تھی وہ لڑکی لال قلندر تھی ❤️ #SMBB Bakhtawar B-Zardari Aseefa B Zardari
team_bilawal13,720 views • 1 month ago

؟ سابق ڈی جی آئی ایس آئی جنرل حمید گل نے خود اعتراف کیا کہ اسٹیبلشمنٹ کو خوف تھا کہ اگر محترمہ بے نظیر بھٹو کو ٹو تھرڈ (2/3) اکثریت مل گئی تو وہ جنرل ضیاء کے ساتھیوں کے خلاف انتقامی کارروائی کریں گی۔ اسی خوف کے تحت آئی جے آئی (IJI) تشکیل دی گئی تاکہ ان کی اکثریت کو روکا جا سکے۔
team_bilawal11,059 views • 1 month ago

وہ مجھ سے استعفیٰ اس لیے مانگتے تھے کہ میں نے 18ویں ترمیم کی، خیبر پختونخوا کا نام رکھا، اور میں جنوبی پنجاب کو صوبہ بنانا چاہتا تھا، جس پر وہ ناراض ہوتے تھے۔ میں ان سے کہتا تھا کہ اتنی بات تو میں بھی آپ کی نہیں مان سکتا Bilawal Bhutto Zardari Bakhtawar B-Zardari Aseefa B Zardari
team_bilawal16,090 views • 4 months ago
No more content to load