
team_bilawal
@NEWS_BILAWAL • 50,186 subscribers
team_bilawal Pakistan Peoples Party.Jeay Bhutto @BakhtawarBZ @BBhuttoZardari @AseefaBZ
Shorts
Videos

سسٹم کا باپ، آصف علی زرداری ہے، جس نے عمران نیازی کو پہلے حکومت سے باہر کیا، پھر کے پی کے سے بھی باہر کرنے کی نوبت لے آیا۔ نیازی کی سب سے بڑی غلطی یہ تھی کہ اس پاگل نے زرداری صاحب کو نواز شریف سمجھ رکھا تھا۔ اب سوچتا ہوگا کہ زرداری صاحب کے پاؤں پڑوں، تب جا کر جان بچے گی۔
team_bilawal155,424 просмотров • 24 дней назад

سسٹم کے باپ صدر آصف علی زرداری نے عمران نیازی سے کہا تھا کہ میں نے بہت نیب دیکھے ہیں۔ مجھے تمہارا غم ہے، جس دن نیب تمہیں بلائے گی، اُس دن تمہاری چیخیں سننے والا کوئی نہیں ہوگا۔ آج عمران نیازی جیل میں رو رہا ہے، لیکن اُس کی سننے والا کوئی نہیں ہے۔ Naheed Jatoi
team_bilawal121,580 просмотров • 22 дней назад

جنرل باجوہ نے کہا کہ میں 5 منٹ میں مارشل لا لگا دوں گا۔ میں نے کہا: بسم اللہ کرو، ابھی لگاؤ! Naheed Jatoi
team_bilawal32,960 просмотров • 17 дней назад

سسٹم کا باپ، آصف علی زرداری ہے، جس نے عمران نیازی کو حکومت سے باہر کیا، ♥️🖤💚✌️🫶
team_bilawal10,659 просмотров • 23 дней назад

جو تیرے میرے اندر تھی وہ لڑکی لال قلندر تھی ❤️ #SMBB Bakhtawar B-Zardari Aseefa B Zardari
team_bilawal13,720 просмотров • 1 месяц назад

؟ سابق ڈی جی آئی ایس آئی جنرل حمید گل نے خود اعتراف کیا کہ اسٹیبلشمنٹ کو خوف تھا کہ اگر محترمہ بے نظیر بھٹو کو ٹو تھرڈ (2/3) اکثریت مل گئی تو وہ جنرل ضیاء کے ساتھیوں کے خلاف انتقامی کارروائی کریں گی۔ اسی خوف کے تحت آئی جے آئی (IJI) تشکیل دی گئی تاکہ ان کی اکثریت کو روکا جا سکے۔
team_bilawal11,059 просмотров • 1 месяц назад

وہ مجھ سے استعفیٰ اس لیے مانگتے تھے کہ میں نے 18ویں ترمیم کی، خیبر پختونخوا کا نام رکھا، اور میں جنوبی پنجاب کو صوبہ بنانا چاہتا تھا، جس پر وہ ناراض ہوتے تھے۔ میں ان سے کہتا تھا کہ اتنی بات تو میں بھی آپ کی نہیں مان سکتا Bilawal Bhutto Zardari Bakhtawar B-Zardari Aseefa B Zardari
team_bilawal16,090 просмотров • 4 месяцев назад
Больше нет контента для загрузки