
team_bilawal
@NEWS_BILAWAL • 50,186 subscribers
team_bilawal Pakistan Peoples Party.Jeay Bhutto @BakhtawarBZ @BBhuttoZardari @AseefaBZ
Shorts
Videos

سسٹم کا باپ، آصف علی زرداری ہے، جس نے عمران نیازی کو پہلے حکومت سے باہر کیا، پھر کے پی کے سے بھی باہر کرنے کی نوبت لے آیا۔ نیازی کی سب سے بڑی غلطی یہ تھی کہ اس پاگل نے زرداری صاحب کو نواز شریف سمجھ رکھا تھا۔ اب سوچتا ہوگا کہ زرداری صاحب کے پاؤں پڑوں، تب جا کر جان بچے گی۔
team_bilawal155,424 次观看 • 24 天前

؟ سابق ڈی جی آئی ایس آئی جنرل حمید گل نے خود اعتراف کیا کہ اسٹیبلشمنٹ کو خوف تھا کہ اگر محترمہ بے نظیر بھٹو کو ٹو تھرڈ (2/3) اکثریت مل گئی تو وہ جنرل ضیاء کے ساتھیوں کے خلاف انتقامی کارروائی کریں گی۔ اسی خوف کے تحت آئی جے آئی (IJI) تشکیل دی گئی تاکہ ان کی اکثریت کو روکا جا سکے۔
team_bilawal11,059 次观看 • 1 个月前

وہ مجھ سے استعفیٰ اس لیے مانگتے تھے کہ میں نے 18ویں ترمیم کی، خیبر پختونخوا کا نام رکھا، اور میں جنوبی پنجاب کو صوبہ بنانا چاہتا تھا، جس پر وہ ناراض ہوتے تھے۔ میں ان سے کہتا تھا کہ اتنی بات تو میں بھی آپ کی نہیں مان سکتا Bilawal Bhutto Zardari Bakhtawar B-Zardari Aseefa B Zardari
team_bilawal16,090 次观看 • 4 个月前
没有更多内容可加载