Engineer Nibba's banner
Engineer Nibba's profile picture

Engineer Nibba

@NibbaEnginer • 2,010 subscribers

Shorts

پتہ نہیں مشال کے پیچھے ایسی کون سی طاقت ہے جس کی وجہ سے وہ پارٹی کے کسی بھی عہدیدار کو خاطر میں نہیں لاتی۔ یہ ہر روز کسی نہ کسی کو چیلنج کرتی رہتی ہیں، مراد سعید سے لے کر سلمان اکرم راجہ تک... سلمان اکرم راجہ کو یہ کھل کر چیلنج کر چکی ہیں کہ 'ہمت ہے تو مجھے پارٹی سے فارغ کرو! پتہ نہیں سلمان اکرم راجہ کی کون سی کمزوری ہے جو وہ اب تک اسے فارغ نہ کر سکے؟

44,140 views

دوسروں کی گاڑی پر حساب مانگنے والے صحافی صاحبہ پہلے اپنے گریبان میں تو جھانکیں۔ خود ایک معمولی جرنلسٹ ہو کر لاکھوں کے کپڑے، بلوچستان کے مہنگے ٹورز اور شاہانہ پروٹوکول کے مزے اڑا رہے ہیں۔ یہ سب کہاں سے آ رہا ہے؟ دوسروں پر انگلیاں اٹھانے سے پہلے اپنی عیش و عشرت کا حساب دیں!

49,278 views

Videos

No more content to load