
Engineer Nibba
@NibbaEnginer • 1,807 subscribers
Shorts
Videos

سلمان اکرم راجہ صاحب نے کہا، "خان نے سلمان صفدر کے ذریعہ مجھے مشال کو پارٹی سے فارغ کرنے کا کہا تھا، لیکن میں پارٹی کے مفاد میں مشعل یوسفزئی کو فارغ نہیں کر سکتا تھا۔ آج مشال یوسفزئی نے بھی کہا، "اگر ہمت ہے تو مجھے فارغ کر کے دکھا دیں۔ اگر سلمان اکرم راجہ مشال یوسفزئی کو فارغ نہیں کر سکتے تو پھر وہ سیکرٹری جنرل کس بات کے ہیں؟ یا تو سلمان اکرم راجہ مشال کو فارغ کریں، اور اگر نہیں کر سکتے تو سلمان اکرم راجہ کو خان کے نام پر جھوٹ بولنے پر معافی مانگنی چاہیے۔
Engineer Nibba33,696 次观看 • 1 个月前

اس بدبخت اور بھوکی قوم کی ایک ملازمہ، جس کی ذمہ داری اپنے عوام کے لیے آسانیاں پیدا کرنا ہے، اُس نے صرف گاڑی کا دروازہ کھولنے کے لیے ملازم رکھا ہوا ہے۔ لوگوں کو دکھانے کے لیے فخر سے ٹک ٹاک ویڈیوز بھی بنائی جا رہی ہیں۔ اب اس انگریز کا نافض کردہ نظام کو ختم کرنا ھوگا اگر ایک بندے کے اختیار میں پورا تحصیل دے دوگے پھر وہ ایسا ہی بادشاہی والی زندگی گزارے گا.
Engineer Nibba32,573 次观看 • 4 个月前

ایک طرف سہیل افریدی اور اسکی ٹیم ٹک ٹاک کے مواد کے لئے رہائی فورس کے نام پر ٹائم پاس کر رہی ہیں، دوسری طرف دو مہینوں سے خرم زیشان تن تنہا اپنے طرف سے تحریک چلانے کا آغاز کیا ہیں لیکن اسکو پی ٹی آئی سوشل میڈیا سے سپورٹ نہیں مل رہی۔ تاریخ گواہ ہیں ہم نے ہمیشہ زلفوں والے کو پرموٹ کیا ہیں جو ٹک ٹاک اچھا بناتا ہو، چاہیے علی محمد ہو یا شفیع جان یا کرپٹ شاہد خٹک یا مینا خٹک ہو۔ آخر ہم کب مخلص لوگوں کو پہچانے گے جس کو نا عہدے کی لالچ ھو نا زاتی مفادات کا، حقیقی ورکر خرم زیشان کو ہم سپورٹ کریں گے۔ اسکو ہمارے سپورٹ کی ضرورت ہیں۔
Engineer Nibba22,641 次观看 • 5 个月前
没有更多内容可加载