
Naimat Khan
@NKMalazai • 28,573 subscribers
Journalist @arabnewspk l Contributor @IndyUrdu, Ex- @TFT_, TFP l ex-GS KUJ l @khipressclub, l @ICFJ Fellow15 @modbee, Ts personal RTs not Endorsements
Shorts
Videos

“کوئی انعام نہیں چاہیے، میں نے جو کیا اللہ کی رضا کے لیے کیا…میں نے ایسے سمجھا جیسے میرا بچہ گرا ہے، تو میں نے چھلانگ لگادی”۔ فیصل آباد کے محمد ابراہیم سے ملیے، جو کہ ایک پھل فروش ہیں اور جنہوں نے کراچی کی منظور کالونی میں ایک گہرے گڑھے میں گرنے والے بچے کی جان بچانے کے لیے اپنی زندگی خطرے میں ڈالی۔ ویڈیو بشکریہ Times of Karachi
Naimat Khan24,714 просмотров • 4 дней назад

صحافی نہ پرو اسٹیبلشمنٹ ہوتا ہے اور نہ ہی اینٹی اسٹیبلشمنٹ۔ صحافی کا اصل کام کیا ہے، اور پریس کلب کو کیسا ہونا چاہیے، ان نکات کو سینئر صحافی Matiullah Jan نے اپنی تقریر میں نہایت خوبصورتی سے بیان کیا ہے۔ بعض دفعہ مطیع بھائی سے اختلاف کے باوجود، میں سمجھتا ہوں کہ ان جیسے صحافیوں کا اس پیشے میں ہونا بے حد ضروری ہے۔
Naimat Khan110,539 просмотров • 3 месяцев назад

After this little fast bowler Aina Wazir from Shewa, North Waziristan, who leads her own local team, won hearts with her pace, Mian Abbas Layaq, COO Peshawar Zalmi , announced she will be inducted into Zalmi Women League on the directions of Javed Afridi.
Naimat Khan92,404 просмотров • 5 месяцев назад

BREAKING: In a significant development, Aftab Siddiqui, the president of Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) Karachi, has announced his resignation and departure from the party “to serve the country in a different capacity”. It can be seen as a major setback for PTI in Karachi.
Naimat Khan430,016 просмотров • 3 лет назад

Bengali moms are also on the streets against #Hasinawajid
Naimat Khan253,201 просмотров • 2 лет назад

He is Qadir Khan Mandokhail, the Pakistan People's Party's candidate for the NA-242 constituency of Karachi.
Naimat Khan295,788 просмотров • 2 лет назад

موخہ خیبر پختونخوا کا صدیوں پرانا روایتی کھیل ہے، جسے کراچی کے پختون اکثریتی علاقوں میں بھی شوق سے کھیلا جاتا ہے۔
Naimat Khan25,987 просмотров • 2 месяцев назад

افطار اور سحری کی دعوت دینے والو، دعوت یوں دی جاتی ہے۔
Naimat Khan39,660 просмотров • 4 месяцев назад

کراچی کے یونیورسٹی روڈ بی آر ٹی کے سابقہ ٹھیکیدار کی طرف سے سنگین الزامات۔ کہتے ہیں سندھ حکومت کے محکمے بار بار نقشہ تبدیل کروا کر اضافی لاگت اور “فائدے” کی پیشکش کرتے رہے۔ ٹھیکیدار کے مطابق یہ کرپشن کا معاملہ نیب میں جانا چاہیے کیونکہ چند لوگوں کے فائدے کیلئے پورا منصوبہ تباہ کیا گیا۔ کہتے ہیں وزیراعلیٰ اب ہفتے میں دو بار سائٹ جا رہے ہیں، مگر پہلے کبھی مسائل نہ سنے گئے۔
Naimat Khan27,389 просмотров • 2 месяцев назад

اسلام آباد میں ہونے والی پریس کانفرنسوں میں یوٹیوبرز نے مین اسٹریم میڈیا کی زندگی اجیرن کر دی ہے۔ کسی بھی پریس کانفرنس کے آغاز سے قبل تقریباً آدھا گھنٹہ صرف یوٹیوبرز کو ہٹانے یا نظم قائم کرنے میں صرف ہو جاتا ہے۔ پھر وقتا فوقتا آپ کیمرامین کو چیختے سنتے ہیں سامنے سے ہٹ جاؤ لائیو جارہا ہے، آپ کیمرے کے سامنے آرہے ہیں۔ سیاسی جماعتیں بھی انہیں کچھ نہیں کہتیں، کیونکہ مین اسٹریم میڈیا یا تو اپوزیشن کی پریس کانفرنس براہِ راست نہیں دکھاتا یا اسے خاطر خواہ کوریج نہیں دیتا، جبکہ یوٹیوبرز ہر چیز نشر کر دیتے ہیں۔ ان حالات میں مین اسٹریم میڈیا کے لیے بقا ایک بڑا چیلنج بن چکی ہے۔
Naimat Khan43,520 просмотров • 5 месяцев назад
