
Noor Kochi
@noor_kochi • 45,617 subscribers
زرينـو او د حکمـت کـرښـو ليکـونکـی
Shorts
Videos

افغانستان کی خواتین پولیس شہر میں گشت کرتی ہیں غریب اور مستحق خواتین بھکاریوں کی نشاندہی کرکے ان کے کارڈ بنواتی ہیں، اور انہیں گھر پر راشن اور ماہانہ وظیفہ فراہم کیا جاتا ہے۔ افغانستان کا اسلامی نظام ہمیشہ قائم و دائم رہے اور اللہ تعالیٰ اسے مزید ترقی و استحکام عطا فرمائے۔ آمین!
Noor Kochi11,087 次观看 • 1 个月前
