
Noorulamin Danish
@Noorulamin000 • 8,782 subscribers
Worked as Crime and investigative reporter @SAMAA TV Islamabad
Shorts
Videos

کھربوں کے مالک، مزدور کی تنخواہ کے مقروض یہ ہیں اے آر وائی نیوز کے مالک سلمان اقبال صاحب جو کہ ملازمین کو بونس اور شئیر ہولڈر بنانے کے دعوے کرتے نظر آ رہے ہیں۔ تاہم آخری اطلاعات تک بونس تو دور کی بات ملازمین کو رمضان المبارک میں تنخواہ کی ادائیگی بھی نہیں کی گئی۔مالکان کے پاس اے آر وائی لاگونا ، گولڈ جیسی کروڑوں ڈالرز کی انویسمنٹس اور نکتہ جیسے اداروں کو خرید کر کروڑوں روپے کے اینکرز کی بھرتیوں کے لئے سرمایہ ہے لیکن چالیس پچاس ہزار تنخواہ والے ورکر کو وقت پر تنخواہ کی ادائیگی انکے لئے سب سے فضول کام ہے۔نہ انکے لئے پہلے کبھی بجٹ مسلہ رھا اور نہ ہی اب بس ورکرز کی تنخواہ کو ہمیشہ مزید اشتہارات کے لئے بلیک میلنگ کے طور پر استعمال کیا جاتا رہا ہے۔ حکومت کو چائیے کوئی ایسا طریقہ کار بنائیں جس سے ان ہاتھیوں کو اشتہارات کے لئے دییے جانے والے پیسے ڈائریکٹ ورکرز کو تنخواہ کی صورت میں موصول ہوں
Noorulamin Danish100,997 次观看 • 5 个月前

چولستان ریس میں بگڑے ہوئے رئیس زادے کی بدمعاشی ملاحظہ فرمائیں ڈیوٹی پر موجود پولیس اہلکار کچلنے کیبعد میانوالی کے سیاسی خاندان سے تعلق رکھنے والے فیصل شادی خیل صاحب نے گاڑی روکنے کی بھی زحمت نہیں کی اور مقابلہ جاری رکھا۔موصوف عبید اللہ شادی خیل کے بیٹے اور سابق صوبائی وزیر امانت اللہ شادی خیل کے بھتیجے ہیں۔Punjab Police Official کیا سی سی ڈی کے مینڈیٹ میں ایسی ڈشکرے بازی میں لوگوں کی جانیں لینے والے نوسربازوں کو کنڑول کرنا نہیں آتا ؟؟؟
Noorulamin Danish85,212 次观看 • 6 个月前

ملاحظہ فرمائیں جی!!! G13 ٹوٹل پمپ پر 40 لیٹر گنجائش والی گاڑی میں 55 لیٹر تیل ڈال کر عوام کو چونا لگایا جا رہا ہے ۔ شہری نے ویڈیو بھی بنا لی لیکن کاروائی نہیں ہو گی کیونکہ زائد قیمتوں کیخلاف کاروائیوں کی تصاویر انتظامیہ پہلے ہی سوشل میڈیا پر جاری کر چکی تو اب کیا ضرورت؟؟؟
Noorulamin Danish307,470 次观看 • 3 年前

انا للہ و انا الہہ راجعون ایک اور معصوم نوجوان اسلام آباد میں تعینات ایسٹ انڈیا کمپنی کے ملازم ( اسسٹنٹ کمشنر ) کی بادشاہت کا شکار موبائل فون کی accessories کا کام کرنیوالے باجوڑ کے اس نوجوان کو اے سی صاحب نے بھکاری ایکٹ کے تحت دو ماہ کے لئے اڈیالہ بھجوا دیا۔ مزید تفصیل اس ویڈیو میں دیکھ سکتے ہیں۔
Noorulamin Danish76,217 次观看 • 8 个月前

ہسپتال کے ایمرجنسی وارڈ میں موجود اپنے پیارے کے لئے جان بچانے والی دوا پرائیوٹ میڈیکل سٹور سے لانے والا شہری تونسہ پولیس نے اٹھا لیا۔ہاتھوں میں کینولا اور دیگر ادویات سب کو دکھاتا گرفتار شخص صورتحال کی سنگینی کا پولیس کو بار بار بتاتا رہا لیکن بابو کہاں سننے والے تھے۔کچھ دیر بعد جب مریض کی جان چلی گئی تو گرفتار شخص کو چھوڑا گیا
Noorulamin Danish52,566 次观看 • 5 个月前
没有更多内容可加载