#BilawalBhuto اسلام آباد میں آپکوخبر ہےبھی کہ نہیں؟ مذہب کےنام پر ریاستی دہشتگردی کےخلاف سندھ رواداری مارچ میں شامل سندھ کےباشعور/ناموَرنوجوانوں/ بچیوں/عورتوں پرسندھ پولیس کاتشدد pppکوسندھ میں کھاجائےگا آپکی سندھ میں موجودپارٹی تماشا دیکھتی رہ جائےگی سندھ کاشعورہماری ریڈلائن ہے