Q Noor's banner
Q Noor's profile picture

Q Noor

@NoorwalaQ2,054 subscribers

سلطان القلم کے مجاہد۔

Shorts

166مراد ضلع بہاولنگر میں رات عبادت گاہ کی بیرونی دیوار گرا کر عبادت گاہ میں داخل ہو ئے اور مینار گرا دیے اور احمدیوں کے گھروں میں جو کچھ ملا لوٹ کر لے گئے کیا یہ واقعی مسلمان ہیں۔ ؟؟ ایسے لوٹ مار تو بلوائی اور مشرکین کرتے ہیں اور رمضان کے حرمت والے مہینے میں ایسے کام صرف گناہ کے کام ہیں۔ جبکہ اللہ نے اس ماہ ہر طرح کی لڑائی منع فرمائی ہے۔ اور یہ اللہ کی عبادت گاہ اللہ کاگھر گراتے ہیں اب اللہ خود ان سے بدلہ لے لے گا۔ ان شاللہ۔ سخت عذاب آنا ہے اب یہاں بھی۔ highlight

10,922 views

Videos

No more content to load