
Noman Rizvi
@NoumanRizvi76 • 1,751 subscribers
https://t.co/C1OnITZ3Ma تجزیہ نگار
Shorts
Videos

کرنال ہندوستان میں لیاقت علی خان شہید کی ذاتی حویلی پر ہندی نیوز چینل کی رپورٹ۔ یہ خوب صورت حویلی پہلی بار اس طرح دکھائی گئی ہے ۔ لیاقت علی خان جاگیر اور حویلی چھوڑ کر پاکستان آئے تھے اطلاعات کے مطابق انہوں نے قانونی دعوی بھی نہیں کیا جسے کلیم کہا جاتا تھا ہے
Noman Rizvi59,866 görüntüleme • 9 ay önce

وہ شہرِکراچی میں لیاقت آباد میں آپکی خواتین کو پل کراس کرنے نہیں رہے ہیں اور آپ سہراب گوٹھ میں بینر لگا کر رقصاں ہیں کہ آج وہاں آپکا بینر لگ گیا ، جاگ جائیے جناب جاگ جائیے جو آپ کا تھا کم از کم اس کو تو سنبھال لیجیے ورنہ اُسی ۸۰ کی دہائی میں پہنچا دیئے جائیں گے اور روز کوئی بشری زیدی جاں سے جا رہی ہو گی
Noman Rizvi25,869 görüntüleme • 1 yıl önce

کہاں ہیں MNA ،MPA آپکے حلقے میں کوئی بھی آکر آپ کے لوگوں کو کچل بھی رہا ہے اور دہشت گرد بھی بول رہا ہے
Noman Rizvi15,339 görüntüleme • 1 yıl önce
Daha fazla içerik yok.