NPTV Digital's banner
NPTV Digital's profile picture

NPTV Digital

@NptvDigital • 6,381 subscribers

Welcome to NPTV – Pakistan’s First Vertical-Digital News And Infotainment Channel! 🇵🇰📱

Shorts

لاہور میں غیر ملکی خاتون سے مبینہ اجتماعی زیاد-تی کے کیس میں مزید پیش رفت سامنے آئی ہے۔ لاہور میں غیر ملکی خاتون سے مبینہ اجتماعی زیاد-تی کے کیس میں مزید پیش رفت سامنے آئی ہے۔ پولیس ذرائع کے مطابق ڈیانا کی دوست مسکان سے تفتیش کے دوران اہم معلومات حاصل ہوئی ہیں، جبکہ واقعے سے قبل یا بعد کی بتائی جانے والی ایک ویڈیو بھی سامنے آئی ہے۔ ویڈیو میں ڈیانا ایک شخص کے ساتھ موجود ہیں اور دونوں کو دیگر افراد سے جھگڑتے دیکھا جاسکتا ہے۔ پولیس ویڈیو کی صداقت، وقت اور واقعے سے تعلق کا جائزہ لے رہی ہے۔ پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ مسکان، محسن اور علی زین زیرِ حراست ہیں، جبکہ پوچھ گچھ کے لیے 20 سے زائد دیگر افراد کو بھی حراست میں لیا گیا ہے۔ کیس کے مرکزی ملزم احمد تنویر کو تاحال گرفتار نہیں کیا جاسکا اور اس کی تلاش میں چھاپے مارے جا رہے ہیں۔ #lahore #crime #investigation #police #breakingnews #nptv #nptvdigital #nationpulsetv VC: Israr Ahmed Rajpoot

287,760 görüntüleme

Videos

NptvDigital's profile picture

سعودی عرب میں انسانیت کی ایسی مثال کہ لاکھوں دل دہل گئے سعودی عرب میں پھ*انسی سے صرف 15 گھنٹے قبل ایک مقتول نوجوان کے والد نے ایسا فیصلہ کیا جس نے ہر سننے والے کو حیران کر دیا۔ وہ خود اپنے بیٹے کے قات*ل کی والدہ کے گھر پہنچے، لیکن بدلے کی خاطر نہیں بلکہ معافی کا اعلان کرنے کے لیے۔ قاتل کے اہلخانہ کی جانب سے انہیں بھاری رقم بطور دیت پیش کی گئی، مگر انہوں نے صاف انکار کردیا۔ ان کا کہنا تھا: "میرے بیٹے کے خ*ون کی کوئی قیمت نہیں۔ میں اللہ کی رضا کے لیے معاف کرتا ہوں، کسی معاوضے یا بدلے کے بغیر۔" وہ شخص اپنے بیٹے کے قات*ل کے گھر پہنچا، اس بوڑھی ماں کے پاس بیٹھا جسے کبھی وہ اپنے بیٹے کا قات*ل سمجھتا تھا، اور اعلان کردیا کہ وہ مکمل اور غیر مشروط معافی دے رہا ہے۔ پھانسی سے چند گھنٹے پہلے کیا جانے والا یہ فیصلہ صرف ایک خاندان ہی نہیں بلکہ انسانیت، صبر اور اللہ کی رضا کے لیے معاف کرنے کی ایک غیر معمولی مثال بن گیا۔ #saudiarabia #nptv #nptvdigital #nationpulsetv

NPTV Digital

70,575 görüntüleme • 2 ay önce

NptvDigital's profile picture

بنگلہ دیش میں کم عمری کی شادی کا ایک دل دہلا دینے والا معاملہ سامنے آیا ہے، جہاں صرف 13 سال کی بچی ماں بننے کے بعد اپنے ہی بچے کی تحویل کے لیے عدالت پہنچ گئی۔ رپورٹس کے مطابق انامیکا اختر جوئی کی شکیب میا سے فیس بک پر جان پہچان ہوئی۔ شکیب کی عمر 22 سال تھی، جبکہ انامیکا صرف 11 سال کی تھی جب دونوں کی شادی کردی گئی۔ 13 سال کی عمر میں انامیکا کے ہاں بیٹا پیدا ہوا، جس کی عمر اب سات ماہ بتائی گئی ہے۔ چند ماہ بعد مبینہ طور پر شوہر اور ساس نے بچہ اپنے پاس رکھ لیا اور انامیکا کو گھر سے نکال دیا۔ نابالغ ماں نے ڈھاکا لیگل ایڈ آفس میں شکایت درج کرائی اور معاملہ عدالت تک پہنچا۔ جج کے حکم پر پولیس نے بچے کو بازیاب کروا کر ماں کے حوالے کردیا۔ سماعت کے دوران جج نے افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ انامیکا خود ابھی ایک بچی ہے، لیکن وہ ماں بن چکی ہے۔ یہ واقعہ کم عمری کی شادی، بچوں کے تحفظ اور والدین کی ذمہ داریوں سے متعلق کئی سنگین سوالات اٹھاتا ہے۔ #nptv #nptvdigital #nationpulsetv #bangladesh #childmarriage #childprotection #legalrights #worldnews

NPTV Digital

54,822 görüntüleme • 2 ay önce