Fraz's banner
Fraz's profile picture

Fraz

@NthngMtrs11,059 subscribers

Cogito, ergo sum.

Shorts

بسنت کا پہلا غیر سرکاری اور غیر حتمی نتیجہ۔ ہوا نہ ہونے کے باوجود 26 سالوں بعد بغیر کنی گڈا اڑانا ہی بڑی کامیابی تھی لہذا پیچے میں کٹنے کے باوجود اخلاقی فتح اپنی ہی ہوئی۔ اپنی چھت پر invite کرنے پر Abubakar Umer کا بہت شکریہ۔

49,267 görüntüleme

افریقہ تا یورپ و ایشیا، قدیم دنیا کا ہر عظیم شہر لاہور کیطرح دریا کنارے آباد ہوا۔ لیکن لاہور غالبا وہ پہلا شہر ٹھہرا جو خود تو قائم رہا مگر اسے اس کے دریا سے ہی محروم کر دیا گیا۔ خدا کرے راوی کی طغیانی کم سے کم رہے۔ اس میں پانی دیکھ کر یوں لگا ہے جیسے لاہور جی اٹھا ہو۔

82,643 görüntüleme

خلوص سے بہتر رشتہ اس دنیا میں کیا ہوگا؟ ایک تو ان لڑکوں کے گھر والوں نے کیا ہی اعلی تربیت کی ہے اور دوسرا یہ کہ جنہیں لڑکپن کی دوستی کی نعمت عمر بھر میسر رہے وہ کس قدر خوش نصیب ہوتے ہیں!

18,738 görüntüleme

Videos