
Numan Dawood Adv ⚖️
@numan_dawood786 • 1,778 subscribers
Advocate for Justice • Rights • Rule of Law Committed to a Stronger, Fairer & Better Kashmir and Pakistan. | Human Rights | A proud Pakistani |
Videos

اس قدر نفرت ؟ اس قدر ؟؟؟؟ میں نہیں مانتا ، یہ وہ کشمیری ہیں جو چودہ اگست کو پورا لندن جام کر دیتے تھے جو چمپین ٹرافی کا فائنل 2017 میں جتنے پر تین دن لندن میں پاکستان کا جھنڈا اپنی گاڑیوں پر لگا کر گومتے رہے یہ تو وہ کشمیری ہیں، ان کے درمیان جس نے نفرت پھیلائی ہے اس کے حساب کا وقت آگیا۔ #kashmir #azadkashmir #مزاحمت_سے_انقلاب_آئے_گا #rightsmovementAjk #ابابیلوں_کا_شکریہ #RawalakotAzadKashmir
Numan Dawood Adv ⚖️19,974 views • 15 days ago

آزاد کشمیر میں سیاسی لیڈروں کا جینا حرام۔ صدر پیپلز پارٹی آزاد کشمیر کمپین کے لئے جا رہے تھے رآستے میں خواتین نے پودا بندوست کیا ہوا تھا ووٹ ڈالنے کے لئے لیکن چوہدری یاسین “حا ملہ” ہونے سے پہلے ہی فرار۔۔ لگتا ہے ایکشن کمیٹی نے آزاد کشمیر میں عوام کو ایک نئی راہ اور سوچ دے دی ہے۔ جلد یہ سین پورے پاکستان میں ملیں گئے۔ #JAAK #rightsmovementsAJK #JKJAAK #azadkashmir #kashmir
Numan Dawood Adv ⚖️32,154 views • 1 month ago
No more content to load