
Engr Ammad Sheikh
@officialammad • 3,146 subscribers
BSc Civil Eng SSUET🎓| MSc Geotech Uni of SURREY & NEDUET🎓| Passionate About Politics🇲🇬| Dedicated Karachite & Urdu speaker🇵🇰| Believes In Jinnah's Vision✌
Videos

**امتیاز چانڈیو پیشے کے اعتبار سے کانٹینٹ کریئیٹر اور ذات کے اعتبار سے سندھی، اور ایک زمانے میں پیپلز پارٹی کے اہم رہنماؤں کے ساتھ رہنے والا شخص ہے۔** اگر امتیاز چانڈیو ان کی اصل حقیقت بتا سکتا ہے، تو سوچیں اندرونِ سندھ میں ایسے کتنے معصوم لوگ ہوں گے جو وڈیرہ نظام کے خوف سے اپنی زبان نہیں کھول پا رہے۔ **ان شاء اللہ نئے انتظامی یونٹ کے قیام کے بعد ہر سندھی بھائی آزاد ہوگا۔** #انتظامی_یونٹس_تو_بنکر_رہیگا #ملک_بچاو_انتظامی_یونٹس_بناؤ Imtiaz Chandio
Engr Ammad Sheikh15,117 Aufrufe • vor 18 Tagen

مُلک کی رِیاست اتنی کمزور ہے کے کوئی بھی ڈنڈے اور اصلے کے ساتھ جی ایچ کیو راولپنڈی میں داخل ہو جائے ؟ مطالقہ اداروں نے اگر فوری ایکشن نہیں لیا تو عالمی سطح پر پاکستان ویسے ہی ڈوپ چکا ہے اور برباد ہو جائیگا۔ یہ تو سرا سر مُلک دُشمنی ہے۔ Go to GHQ #IAm_FaisalNaseer #Cantt Top G
Engr Ammad Sheikh84,116 Aufrufe • vor 3 Jahren

تو بات اِتنی سی ہے کے 11 فروری 2024 کو ایم کیو ایم پاکستان کا یومِ تشکر #جناح_گراؤنڈ عزیز آباد میں یہ ٹھاٹے مارتا سمندر اِس بات کی گواہی دیتا ہے کے شہرِ کراچی کی عوام بِل خصوص مہاجر قوم پچھلے 7 سالوں سے اپنے حقوق کی جنگ اکیلے لڑ رہی تھی اور بات یہاں تک آن پہنچی تھی کے مہاجر قوم کو منزل لاحق تھی پھر چاہے کوئی بھی رہنماء دلوا دے، 8 فروری 2024 کو کراچی کی عوام نے عام انتخابات میں ایم کیو ایم پاکستان کو بھاری اکثریت سے جیت دلوا کے ثابت کر دیا کے کراچی کی رہنمائی کوئی غیر مقامی نہیں بلکہ اِس شہر کا وارث خالد مقبول صدیقی اور مصطفی کمال جیسے قابل رہنماء جو شہر کی ترقی اور عوام کو آئینی تحفظ دینے کا عمل و جذبہ رکھتے ہیں وہی اِس شہر کو چلا سکتے ہیں۔ #MQMPakistan #PatangAgaeHai Syed Mustafa Kamal
Engr Ammad Sheikh23,106 Aufrufe • vor 2 Jahren
Keine weiteren Inhalte verfügbar