
Pure Insafian🏴🇮🇷🇵🇸🇾🇪
@OnlyHuman804 • 27,083 subscribers
Khan Sahib’s Tigress | Immovable supporter of my beloved leader @ImranKhanPTI |Social Media Influencer | Member @PTIofficial SMT/ NO DM❌PLEASE🙏🏽
Shorts
Videos

سارے بے ضمیر اس ملک دشمن چور کو کیسے گلے لگا رہے ہیں اٹینشن کھڑے ٹیسی میں مصروف نمبر ون ،صرف ایک غیرتمند شان بیٹھا رہا اس چور نے ہی اس سے سلام کیا تو اسنے جواب دیا ، شان کے چہرے پر اس ملک دشمن کیلیے ناپسندیدگی صاف دیکھی جا سکتی ہے 😍🔥🔥🔥👏🏻👏🏻👏🏻 #FreeImranKhanNow #نکلو_پشاور_کی_طرف
Pure Insafian🏴🇮🇷🇵🇸🇾🇪335,156 次观看 • 12 天前

استغفرللہ میری روح کانپ گئی اس سوکالڈ مفتی کا بیان سن کر 💔 یہ ہیں وہ لوگ جو پاکستان کو اسلام سکھاتے ہیں تبہی تو اس ملک کا یہ حال ہے 💔 اس دو نمبر ملے کو سننا بند کریں سب عقل رکھنے والے لوگ ، میں بھی اسکو سنا کرتی تھی مگر کچھ عرصہ سے شکر الحمدللہ چھوڑ دیا تھا🙏🏽 #FreeImranKhanNow
Pure Insafian🏴🇮🇷🇵🇸🇾🇪25,700 次观看 • 1 个月前

”إن الله مع الصابرين" 🙏🏻😥💔 اس شخص کی حالت میں میرا کوئی ہاتھ نہی مگر اسکو دیکھ کر میری بھوک اڑ گئی اور اللہ سے اللہ ہی دل میں معافی مانگی کہ میں میرے بچے پیٹ بھر کر کھانا کھاتے ہیں الحمدللہ اور اللہ کے غریب بندے روٹی کو ترس رہے ہیں تو کیا میں بھی اللہ کو اپنی خودغرضی پر جوابدہ ہونگی 🙏🏻مگر یہ لوگ جو اس کے قصووار مجرم ہیں اسکا حق چوری کر کے کھا رہے ہیں ۔۔۔Maryam Nawaz Sharif Shehbaz Sharif Nawaz Sharif Bilawal Bhutto Zardari انکو کیوں بالکل شرم اور اللہ کا خوف کیوں نہی آتا؟؟؟؟ #FreeImranKhanNow
Pure Insafian🏴🇮🇷🇵🇸20,184 次观看 • 1 个月前
3:03
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

یہ تو واقعی لگ رہا ہے اس کے باپ کا ملک ہے 😡 زرداری کی بیٹی نقیب اللہ کی ماشوقہ کا بیٹا روڈ پر ٹریفک رکوا کے فل پروٹوکول کے ساتھ کھیل کود کر رہا ہے واہ پاکستانیو ایسے ہی اپنے گھروں میں مرے رہنا اور غلامی کی زندگی گزارتے رہنا کل اس کے نانا کی غلامی کی پھر اسکی اولاد کی پھر اسکی اولاد کی!!! Imran Khan #عوام_کی_ضد_عمران_خان #BehindYouSkipper #قوم_کی_ضد_عمران_خان
Pure Insafian🏴🇮🇷🇵🇸🇾🇪43,763 次观看 • 3 年前
0:28
Sensitive content
This media may contain sensitive content.