
Open Secrets
@OpenSecrets7Ave • 228,406 subscribers
The Facts & Nothing Else: The Open Secrets from Alpha Chronicles, Shadow Archives and Sentinel Dossiers
Shorts
Videos

ہم نیوز کے CEO دورید قریشی کی مبینہ بدعنوانیاں اور اصل حقائق 🚨🚨 ہم نیوز کے CEO دورید قریشی کی بدعنوانیوں کے پس پشت اصل حقائق ♦️ ہم نیوز کے CEO دورید قریشی کے خلاف منی لانڈرنگ کے کیسز عرصہ دراز سے FIA کے نوٹس میں رہے ہیں۔ ♦️ دورید قریشی نے ان کیسز سے چھٹکارا حاصل کرنے کیلئے بارہا اپنی خلاصی کیلئے اداروں کا دروازہ کھٹکھٹایا لیکن ہر دفعہ اسے معاملات کو قانونی طریقوں سے حل کرنے کی تاکید کی گئی۔ ♦️ قانون کا شکنجہ سخت ہونے کے خطرے کو بھانپتے ہوئے دورید قریشی نے اپنے چینل پر hiring اور firing شروع کر دی اور یہ بیانیہ بنایا کہ ادارے کسی مخصوص اینکر کے جانے اور کسی کے آنے پر ناراض ہیں۔ حالانکہ اس کے برعکس یہ ہم نیوز کا اندرونی معاملہ ہے اور اس جواز کو اپنی کرپشن چھپانے کیلئے پیش کیا جا رہا ہے۔ ♦️ ہم نیوز کے CEO کی کرپشن کی داستانیں زبان زدِ عام پر ہیں جس کا جواب دینا ان پر لازم ہے!!!!
Open Secrets64,335 просмотров • 20 часов назад
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

طالبان نے ہرات میں بحث کے بعد ایک شخص کو دن دیہاڑے قتل کر دیا آزاد افغان میڈیا کے مطابق مقتول 30 سالہ عبدالقدیر پہلوانزادہ تھا، جو ویلڈر کا کام کرتا تھا۔ یہ کوئی عدالتی سزا نہیں تھی بلکہ افغان طالبان سے بحث و مباحثے و اختلاف کی بنیاد پر قتل ہے ۔ یہ ہرات میں پچھلے برسوں کے ایسے کئی واقعات میں سے ایک ہے جہاں چیک پوسٹ، جھگڑے یا پابندیوں پر لوگ مارے گئے اور شفاف تحقیقات نہیں ہوئیں۔ Zabihullah (..ذبـــــیح الله م ) #Herat #Afghanistan #HumanRights
Open Secrets620,668 просмотров • 2 месяцев назад

🚨Breaking News🔥‼️ India has been granted Observer Status at the Islamabad Accord.
Open Secrets763,864 просмотров • 7 месяцев назад

Sensitive content
This media may contain sensitive content.

جمعیت کے ان تمام لونڈے بازوں کو کُھلا چیلنج ہے کہ آئیں اور اس مصدقہ کہانی کی تردید کریں 🔥🔥 فضل الرحمان کا ذاتی لونڈا جسے فضل الرحمان نواز کوہستانی کے نام سے پکارتا ہے کے خوفناک انکشافات منظر عام پر آ گئے صرف فضل الرحمان ہی نہیں باقی پوری جماعت کے علمبردار بھی نواز کوہستانی کو اپنے بستر گرم کرنے کے لیے خوب استعمال کرتے آ رہے ہیں یہ نوجوان انتہائی کم عمری ہی سے جمعیت علمائے اسلام کے بعض بزرگوں کی ’’خدمتِ خاص‘‘ میں رہا ہے اور اب بھی ہے ۔ جماعت کے متعدد لیڈر اس سے خوش رہتے ہیں کیونکہ یہ انہیں خوش رکھتا ہے کوہستان کے ایک انتہائی پسماندہ اور غریب گھرانے سے تعلق رکھنے والے *اس نوجوان کو آج سے تقریباً دس سال قبل، جب اس کی ڈاڑھی مونچھ بھی نہیں آئی تھی، تب سے بزنس کلاس کے فضائی ٹکٹ بھی فراہم کیے جاتے رہے ہیں اور اب بھی کیے جاتے ہیں* اس کے علاوہ بھی جمعیت کے چند ہوس پرست، نواز کوہستانی کی ریکارڈ شدہ ویڈیوز سے بلیک میل کرکے نواز کے باقی بھائیوں اور گھر کی عورتوں کا استحصال کرتے ہیں دلچسپ امر یہ ہے کہ اس نوجوان کا جھکاؤ کالعدم پشتون تحفظ موومنٹ (PTM) کی طرف بھی ماضی میں رہا محمد نواز کوہستانی کی فضل الرحمٰن سے قربت کا اندازہ اس بات سے لگایا جا سکتا ہے کہ بالآخر جماعتی شوریٰ کے اجلاس میں بھی اس حوالے سے معاملہ زیرِ بحث آتا رہا ہے یہ کہانی صرف نواز کوہستانی کی نہیں بلکہ سینکڑوں بچوں کی ہے جو جمعیت کے ان ہوس پرستون کی بر بریّت کا نشانہ بنتے ہیں جہاں اس بہتی گنگا میں جمعیت کے رہنماؤں نے خوب ہاتھ دھوئے وہاں پی ٹی ایم کے انقلابی منظور پشتین نے بھی اپنی باری خوب لگائی اور مزے لئے ۔
Open Secrets28,798 просмотров • 8 дней назад

خیبر پختونخواہ پولیس اہلکاروں کی ویڈیو سامنے آگئی۔ 📌بہت اچھا ہوا جو گورنر راج لگ گیا۔ سہیل آفریدی پولیس کا دشمن اور منشیات فروشوں / دھشت گردوں کا دوست تھا صوبے میں بڑے منشیات فروشوں کے تعلقات سہیل آفریدی سے نکلتے تھے۔ جب بھی کوئی منشیات فروش گرفتار ہوتا سہیل آفریدی اس کو چھڑانے پہنچ جاتا تھا
Open Secrets58,617 просмотров • 1 месяц назад

صحافی اللہ نور وزیر اور حامد میر کے درمیان تلخ کلامی۔ مکمل ویڈیو سامنے آ گئی۔ نوجوان صحافی نے حامد میر کو پریس کلب میں چیلنج کر دیا کہ اگر تم سچے ہو تو میں صحافت چھوڑ دوں گا اور اگر میں سچا ہوں تو تم صحافت چھوڑ دو گے۔ حامد میر کی نوجوان صحافی کی مسلسل تذلیل کرنے کی کوشش۔ نوجوان صحافی ڈٹ گیا اور حامد میر کو جواب دے دیا۔
Open Secrets150,267 просмотров • 3 месяцев назад

تہلکہ خیز ڈرون ویڈیو🚨 📌مولانا ڈیزل کی بلی تو اب تھیلے سے باہر ائی - ایک نہیں دو نہیں بلکہ 10 سے بھی زائد بے نامی جائیدادیں - 📌اسلام اباد کے مرکز جی 13 میں اربوں روپے کی جائیداد سامنے اگئی - تفصیلات کے مطابق اربوں روپے مالیت کی یہ جائیداد اکرم درانی نے مولانا ڈیزل کو اس وقت دی جب وہ ہاؤزنگ کے وفاقی وزیر تھے - ‼️عوام جاننا چاہتی ہے کہ ان کے ٹیکس کے پیسوں سے بنائی گئی ہے سرکاری زمین کس کھاتے میں اکرم درانی نے مولانا ڈیزل کو تحفے میں دی Maulana Fazl-ur-Rehman Zia ur Rehman
Open Secrets14,532 просмотров • 8 дней назад

طلعت صاحب میری شیاشت کو شمجھنے کی کوشش کریں !🤔 Syed Talat Hussain کیا آپ کچھ شمجھے یا نہیں؟ Hafiz Hamdullah
Open Secrets12,293 просмотров • 15 дней назад

نوجوان صحافی نے حامد میر کو ایکسپوز کر دیا۔۔۔ 👏 حامد میر صاحب، کیا ایک صحافی جو آپ سے سوال کرتا ہے، اس کا تعلق لازمی آئی ایس آئی سے ہوگا؟ اور کیا سوال کرنے والے اپنے ہی صحافی پر آپاسی طرح حملہ آور ہونگے؟ آپ کے سامنے مطیع اللہ جان بیٹھا ہوا ہے جو ہر کسی کے منہ میں مائیک دینے کی کوشش کرتا ہے، یہاں تک کہ کسی کو معاف نہیں کرتا۔ ہر آنے جانے والے کے پیچھے پڑ جاتا ہے۔ میر صاحب، کیا اعزاز سید اور دیگر صحافیوں کے لیے بھی آپ کا یہی قانون ہے؟ Hamid Mir حامد میر Azaz Syed Matiullah Jan
Open Secrets40,616 просмотров • 3 месяцев назад
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

فضل الرحمان کی حقیقت 🔥🔥 ماضی میں حریم شاہ نے فضل الرحمان کی اصلیت بتائی کہ قطر سے واپسی پر فضل الرحمان نے ملاقات میں فرمائش کی تھی کہ ایک شیمیل (کھسرے) کا بندوبست آج رات کے لیے ہو جائے۔ ♦️ 👈اس شخص کو لوگ عزت و احترام دیتے ہیں جو قومِ لوط والے اعمال کے لیے مشہور ہے۔ اسے "ڈیزل" کو مولانا کہنا مولانا کی توہین ہے۔
Open Secrets40,118 просмотров • 4 месяцев назад

تعریف وہ جو دشمن کرے مجھے دس پاکستان آرمی کے فوجی دے دو۔ دنیا سے لڑوا لو۔ کرنل شوندر، ہندوستان آرمی
Open Secrets82,870 просмотров • 11 месяцев назад

جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی ہندوستانی را کی فنڈنگ پر چلتا ہے۔ وادی لیپا کا شیر جوان
Open Secrets43,635 просмотров • 1 год назад

افغانستان یونائیٹڈ فرنٹ نے طالبان کے خلاف فوجی آپریشنز کا آغاز کر دیا افغانستان یونائیٹڈ فرنٹ کے چیئرمین لیفٹیننٹ جنرل سمیع سادات نے آج صبح پانچ بجے افغانستان یونائیٹڈ فرنٹ کے اراکین کو طالبان کے خلاف جنگی کارروائیاں شروع کرنے کا حکم دے دیا ہے۔ اس حکم کے تحت طالبان اراکین، ان کے ٹھکانوں اور قیادت کو نشانہ بنایا جائے گا۔ یہ آپریشنز سیاسی، سفارتی اور شہری کوششوں کے ساتھ مل کر افغانستان کی آزادی پر منتج ہوں گے۔
Open Secrets13,170 просмотров • 3 месяцев назад

اور یہ اختر منگل کی بیٹے گورکین کا قافلہ اور اسکے حلقے کے "عوام کا جنازہ" ہے 👈بلوچوں کے نام پر سیاست کرنے والے منافق ترین سابقہ ایم این اے سردار اختر مینگل کے بیٹے گورگین مینگل کی پروٹوکول دیکھ سکتے ہیں، کتنا ایماندار عوامی نمائندہ ہے اس کے حلقے کے لوگ پانی کے لئے ترس رہے ہیں مگر اس فراڈئے کے ٹاٹ بھاٹ دیکھیں ! Akhtar Mengal
Open Secrets14,264 просмотров • 4 месяцев назад

"مولانا" منظور مینگل کا یہ بیان تو حضرت عثمان رضی اللّٰہ تعالیٰ کی شان میں انتہائی گستاخی نہیں ہے؟ #خارجیوں_کا_وکیل
Open Secrets23,380 просмотров • 10 месяцев назад



