
Muhammad Aurangzeb Host - Pahari Rang Media Group
@PahariRang • 2,853 subscribers
پہاڑی رنگ میڈیا گروپ. Host Pahari Rang Media Goup) social and Political Kashmiri Activist - From New York America
Shorts
Videos

پشاور میں لوگ تو فوج کے سامنے کھڑے ہوگئے
Muhammad Aurangzeb Host - Pahari Rang Media Group351,420 Aufrufe • vor 1 Monat

آج پاکستانی قونصلیٹ برمنگھم کے سامنے جاری پُرامن احتجاجی دھرنے سے خواجہ انعام الحق نومی صاحب کی گرفتاری کی بھرپور مذمت کرتے ہیں۔ پُرامن احتجاج ہر شہری کا بنیادی جمہوری اور قانونی حق ہے۔ ہم برطانوی پولیس سے توقع رکھتے ہیں کہ وہ انصاف، قانون اور شہری آزادیوں کے تقاضوں کو ملحوظ رکھتے ہوئے اس معاملے کی شفاف اور غیرجانبدارانہ کارروائی یقینی بنائے گی۔ پُرامن احتجاج جرم نہیں، بنیادی حق ہے! Inam Ul Haq Nami #RightsMovementAJK
Muhammad Aurangzeb Host - Pahari Rang Media Group30,841 Aufrufe • vor 20 Tagen

پاکستانی فوج نے راولاکوٹ کو کربلا بنا دیا ہے ۔بہت خوف ناک منظر ہے
Muhammad Aurangzeb Host - Pahari Rang Media Group167,193 Aufrufe • vor 5 Monaten

مظفرآباد آزاد کشمیر - ہم پر امن کوگ ہیں آپ کی طرح ہوتے تو نا جانے یہاں کیا ہوتا- فایئرنگ کے بعد ایس ایس پی ریاض مغل کو ٹیم کے ہمراہ عوام نے گھیر لیا- ہمارا ظرف اور نظرئیے کی سچائی ہے کے تمہیں کچھ نہیں کہہ رہے ورنہ تم ہوتے تو کب کے ہمیں مار چکے ہوتے۔ عثمان کاشر #RightsMovementAJK #releaseshaukatnawazmir
Muhammad Aurangzeb Host - Pahari Rang Media Group25,964 Aufrufe • vor 1 Monat

پاکستانی میڈیا کا شرمناک کردار لعنت ہو ایسے میڈیا پر- شوکت نواز میر
Muhammad Aurangzeb Host - Pahari Rang Media Group61,236 Aufrufe • vor 5 Monaten

ائی ایم ایف کی پیداوار سری نگر فتح کر رہی ہے 🐼
Muhammad Aurangzeb Host - Pahari Rang Media Group51,857 Aufrufe • vor 5 Monaten

🚨⚡ راولاکوٹ میں صورتحال کشیدہ کسی بھی وقت ہوسکتی ہے ، دھرنوں کے اطراف بکتر بند گاڑیاں تعینات ہونے کی اطلاعات ہیں راولاکوٹ: عمر فاروق چوک کے قریب جدید اسلحے سے لیس گاڑیوں اور دیگر مشینری کی تعیناتی کی اطلاعات سامنے آئی ہیں۔ مقامی ذرائع کے مطابق دھرنے کے چاروں اطراف بکتر بند گاڑیاں اور دیگر فورسز کی مشینری پہنچائی جا رہی ہے، فورسز نے چیکنگ کا سلسلہ سخت کر دیا ہے اور دھرنوں کی طرف موو ہونے کی بھی اطلاعات ہیں ذرائع کے مطابق راولاکوٹ کی بعض مساجد میں لوگوں سے دھرنے کے مقام پر پہنچنے کے اعلانات بھی کیے گئے ہیں۔ دھرنے کے شرکاء اور سوشل ایکٹیوسٹس کی جانب سے صورتحال پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے پُرامن طور پر آواز اٹھانے کی اپیل کی جا رہی ہے۔💔
Muhammad Aurangzeb Host - Pahari Rang Media Group12,255 Aufrufe • vor 2 Monaten
Keine weiteren Inhalte verfügbar