
Muhammad Aurangzeb Host - Pahari Rang Media Group
@PahariRang • 1,641 subscribers
پہاڑی رنگ میڈیا گروپ. Host Pahari Rang Media Goup) social and Political Kashmiri Activist - From New York America
Shorts
Videos

پاکستانی فوج نے راولاکوٹ کو کربلا بنا دیا ہے ۔بہت خوف ناک منظر ہے
Muhammad Aurangzeb Host - Pahari Rang Media Group167,112 просмотров • 3 месяцев назад

پاکستانی میڈیا کا شرمناک کردار لعنت ہو ایسے میڈیا پر- شوکت نواز میر
Muhammad Aurangzeb Host - Pahari Rang Media Group61,166 просмотров • 3 месяцев назад

🚨⚡ راولاکوٹ میں صورتحال کشیدہ کسی بھی وقت ہوسکتی ہے ، دھرنوں کے اطراف بکتر بند گاڑیاں تعینات ہونے کی اطلاعات ہیں راولاکوٹ: عمر فاروق چوک کے قریب جدید اسلحے سے لیس گاڑیوں اور دیگر مشینری کی تعیناتی کی اطلاعات سامنے آئی ہیں۔ مقامی ذرائع کے مطابق دھرنے کے چاروں اطراف بکتر بند گاڑیاں اور دیگر فورسز کی مشینری پہنچائی جا رہی ہے، فورسز نے چیکنگ کا سلسلہ سخت کر دیا ہے اور دھرنوں کی طرف موو ہونے کی بھی اطلاعات ہیں ذرائع کے مطابق راولاکوٹ کی بعض مساجد میں لوگوں سے دھرنے کے مقام پر پہنچنے کے اعلانات بھی کیے گئے ہیں۔ دھرنے کے شرکاء اور سوشل ایکٹیوسٹس کی جانب سے صورتحال پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے پُرامن طور پر آواز اٹھانے کی اپیل کی جا رہی ہے۔💔
Muhammad Aurangzeb Host - Pahari Rang Media Group12,255 просмотров • 17 дней назад

ائی ایم ایف کی پیداوار سری نگر فتح کر رہی ہے 🐼
Muhammad Aurangzeb Host - Pahari Rang Media Group51,829 просмотров • 3 месяцев назад

فاطمہ گرلز سکول کے پاس میرا گھر ہے، وہاں پر ایس پی خاور رینجرز کی بالکل کمانڈ کر رہے تھے۔ پینٹ شرٹ پہنی ہوئی تھی، دنیا گواہ ہے وہاں پر کہ فاطمہ گرلز سکول کے پاس گھروں میں جا کر ہماری عورتوں پر گھروں میں شیل پھینک رہے تھے
Muhammad Aurangzeb Host - Pahari Rang Media Group39,341 просмотров • 2 месяцев назад

اس صدی کے نوجوانوں سے آخری امید ہے ، انشاءاللہ فتح حق کی ہوگی ، مہران ارشد ایڈوکیٹ
Muhammad Aurangzeb Host - Pahari Rang Media Group19,605 просмотров • 3 месяцев назад
Больше нет контента для загрузки