
Muhammad Aurangzeb Host - Pahari Rang Media Group
@PahariRang • 1,641 subscribers
پہاڑی رنگ میڈیا گروپ. Host Pahari Rang Media Goup) social and Political Kashmiri Activist - From New York America
Shorts
Videos

🚨⚡ راولاکوٹ میں صورتحال کشیدہ کسی بھی وقت ہوسکتی ہے ، دھرنوں کے اطراف بکتر بند گاڑیاں تعینات ہونے کی اطلاعات ہیں راولاکوٹ: عمر فاروق چوک کے قریب جدید اسلحے سے لیس گاڑیوں اور دیگر مشینری کی تعیناتی کی اطلاعات سامنے آئی ہیں۔ مقامی ذرائع کے مطابق دھرنے کے چاروں اطراف بکتر بند گاڑیاں اور دیگر فورسز کی مشینری پہنچائی جا رہی ہے، فورسز نے چیکنگ کا سلسلہ سخت کر دیا ہے اور دھرنوں کی طرف موو ہونے کی بھی اطلاعات ہیں ذرائع کے مطابق راولاکوٹ کی بعض مساجد میں لوگوں سے دھرنے کے مقام پر پہنچنے کے اعلانات بھی کیے گئے ہیں۔ دھرنے کے شرکاء اور سوشل ایکٹیوسٹس کی جانب سے صورتحال پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے پُرامن طور پر آواز اٹھانے کی اپیل کی جا رہی ہے۔💔
Muhammad Aurangzeb Host - Pahari Rang Media Group12,255 次观看 • 17 天前
没有更多内容可加载