
PakWeather
@Pak_Weather • 104,995 subscribers
PakWeather Networks - Pakistan's 1st (Pvt) Automated Weather Stations Network, managed by Owais Hyder (Weather Analyst). DM for credits/removal or Submission
Shorts
Videos

🚨 لاہور ایمرجنسی الرٹ 🚨 شاہدرہ کے مقام پر دریائے راوی میں انتہائی اونچے درجے کا سیلابی ریلہ گزر رہا ہے 🌊⚠️ 👉 پی ڈی ایم اے کے مطابق اس وقت دریائے راوی پر شاہدرہ کے قریب پانی کا بہاؤ 2 لاکھ 19 ہزار کیوسک ریکارڈ کیا گیا ہے 💧 ⚠️ قریبی آبادیوں کو محتاط رہنے اور محفوظ مقامات پر منتقل ہونے کی ہدایت 🏃♂️🏠🙏
PakWeather57,443 views • 9 months ago

🛑 گزشتہ رات ملتان اور جنوبی پنجاب کے دیگر علاقوں میں شہابِ ثاقب کا دلکش نظارہ دیکھا گیا، جس نے آسمان کو روشن کر دیا۔ شہریوں نے اس منفرد قدرتی منظر کو دلچسپی سے دیکھا اور مختلف علاقوں سے ویڈیوز اور تصاویر بھی سوشل میڈیا پر شیئر کیں۔ شہابِ ثاقب ایک ایسا آسمانی پتھر ہے جو زمین کی فضا میں داخل ہوتے ہی تیز رفتار سے جلنے لگتا ہے، اور رات کے آسمان میں روشن لکیر کی طرح نظر آتا ہے۔ یہ ایک حیرت انگیز قدرتی مظہر ہوتا ہے جسے عام طور پر "گرتا ہوا ستارہ" بھی کہا جاتا ہے۔ ویڈیو: عرفان خان
PakWeather82,588 views • 1 year ago

🚨 الرٹ/ گرج چمک کا طوفان ⚡⚡بالائی پنجاب کی جانب، اگلے2/3 گھنٹے کی پیشگوئی! آئندہ 3 گھنٹوں کے دوران شمالی پنجاب کے مختلف علاقوں اسلام آباد، مری، راولپنڈی، واہ کینٹ، ٹیکسلا، کوٹلی اور اردگرد کے علاقوں میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارش اور کہیں کہیں ژالہ باری کا بھی امکان موجود ہے۔
PakWeather47,024 views • 11 months ago

🚨تازہ ترین: کراچی کے مضافات بحریہ ٹاؤن میں گرج چمک 🌩️ کے ساتھ طوفانی بارش ⛈️⛈️⚠️ ©️ Nasir Baloch
PakWeather20,121 views • 9 months ago

🛑 یہ کوئی پاکستان 🌄 کے شمالی علاقہ جات، ناروے یا سوئزر لینڈ نہیں ہے بلکہ یہ سعودی عرب (طائف) کی وہ خشک وادیاں ہیں جو پورا سال صحرائی منظر پیش کررہی ہوتی ہیں لیکن گزشتہ ایک ماہ میں🕋 مکہ مکرمہ اور اطراف میں معمول سے زیادہ بارشوں کے باعث پہاڑوں اور گھاٹیوں پر سبزہ🌱 دیکھا جا رہا ہے اور بارش⛈️ کے باعث صاف پانی کی نہریں جاری ہورہی ہیں..
PakWeather.com45,199 views • 2 years ago

🚨 قیامت خیز زلزلہ! روس کے ساحلی علاقے کمچٹکا میں خوفناک 🌊 7.8 شدت کا زلزلہ ریکارڈ کیا گیا، عمارتیں لرز اُٹھیں 😱! مقامی آبادی خوفزدہ ہو کر گھروں سے باہر نکل آئی 🏃♂️🏃♀️۔ حکام نے فوری طور پر سونامی وارننگ جاری کردی ہے 🚨🌊⚠️۔ سمندر میں سونامی لہریں اٹھنے کا خدشہ ہے، الرٹ جاری‼️
PakWeather16,219 views • 9 months ago