
Pakhtun Digital
@PakhtunDigital • 7,986 subscribers
Shorts
Videos

تہلکہ خیز خبر!! 🚨🚨 بنوں پولیس امن کمیٹی کے سربراہ حضرت اللہ پر بڑا الزام، اپنے ہی پولیس اہلکار نے انہیں فوج اور آئی ایس آئی کا ایجنٹ قرار دیا، اتنا طاقتور ہے کہ افسران کی ٹرانسفر پوسٹنگ ان کی مرضی سے، ایجنسیوں کی مدد سے ہورہی ہے، پولیس اہلکار کا بڑا انکشاف
Pakhtun Digital41,518 Aufrufe • vor 13 Tagen

ہم نے آپ کو اس لیے ووٹ دیا تاکہ آپ مشکل وقت میں ہمارے ساتھ کھڑے ہوں، لیکن آپ سیلاب کے چوتھے دن ہمارے پاس آئے، جب سب کچھ ٹھیک ہو چکا۔ پی ٹی آئی حکومت اور انتظامیہ نے نہ ہمیں کوئی مشینری دی اور نہ ہی کوئی امداد فراہم کی۔ سیلاب سے متاثرہ شخص کا صوبائی وزیر فضل حکیم سے شکوہ
Pakhtun Digital25,684 Aufrufe • vor 1 Jahr

امیر جمعیت علمائے اسلام مولانا فضل الرحمان کی پہلی گرفتاری کی داستان! 1974ء میں ساتھیوں کی رہائی کیلئے گیا تو خود بھی ملتان میں گرفتار ہوا۔ دوسری بار 1977ء میں پشاور سے گرفتاری ہوئی، ہری پور جیل منتقل کیا گیا جہاں قاضی حسین احمد مرحوم کے ساتھ ایک ہی بیرک میں قید رہا۔ مکمل ویڈیو لنک: Jamiat Ulama-e-Islam Pakistan
Pakhtun Digital11,895 Aufrufe • vor 1 Jahr
Keine weiteren Inhalte verfügbar