
PakistaniPeeps
@pakistanipeeps • 10,342 subscribers
Long live Pakistan 🇵🇰
Shorts
Videos

میں سردی گرمی اور مون سون کے موسم میں مدینے جا چکی ہوں ۔۔ مگر حقیقت یہ ہے کہ مدینے میں نا تو سردی کا موسم محسوس ہوتا ہے نا گرمی کا نا ہی کوئی اور۔۔ مدینے میں 12 مہینے ایک ہی موسم ہوتا ہے۔۔۔ رحمتوں برکتوں کا موسم اور آپ سچ میں آسمان سے رحمتیں برکتیں اترتی محسوس کرتے ہیں
PakistaniPeeps48,717 次观看 • 1 年前

ویسے تو یہ میرے بتانے کی بات نہیں مگر پھر بھی متعلقہ اداروں سے گذارش ہے کہ ان جیسے بےغیرت پاکستان کے نام پر۔دھبہ افراد کے پاسپورٹ فی الفور کینسل کریں۔ Government of Pakistan Shehbaz Sharif Mohsin Naqvi NADRA Kindly ban visas for such people who are shame for Pakistan. وزارة الخارجية 🇸🇦
PakistaniPeeps29,437 次观看 • 1 年前
没有更多内容可加载