
Pakistan Pulse News
@PakistanPulse_N • 6,441 subscribers
"پاکستان کے اندر رونما ہونے والے حالات سے باخبر رہنے کے لیے ہمارے اکاؤنٹ 'Pakistan Pulse News' کو دیکھیں۔"
Videos

#Alert🚨 پاکستان میں مسلح تنظیم اتحاد المجاھدین #IMP نے تقریبا 13 منٹ پر مشتمل ایک نئی ویڈیو جاری کی ہے،جس میں تنظیم کے عسکری کیمپ کی ویڈیو کے علاوہ پاکستانی فوجی تنصیبات کے خلاف مختلف مقامات پر کی گئی متعدد کارروائیوں کی جھلکیاں بھی شامل ہیں۔ #BreakingNews #Pakistan #IMP #War
Pakistan Pulse News130,114 просмотров • 11 дней назад

#Alert🚨 بلوچستان کے ضلع بولان میں ایک فوجی گاڑی سڑک کنارے نصب دیسی ساختہ بم (IED) کے دھماکے کی زد میں آ گئی۔ بلوچ لبریشن آرمی (BLA) نے حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے 12 فوجیوں کی ہلاکت کا دعویٰ کیا ہے۔ #BreakingNews #Pakistan #Balochistan #BLA #IED #War
Pakistan Pulse News249,361 просмотров • 1 месяц назад
1:12
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

#Alert🚨 بولان میں بی ایل اے کی جانب سے پاکستانی فوج کی گشتی پارٹی پر کیے گئے حملے کی ایک پرانی ویڈیو دوبارہ سوشل میڈیا پر گردش کر رہی ہے۔ ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ حملے میں گشتی پارٹی کے تمام اہلکار ہلاک ہو جاتے ہیں۔ #BreakingNews #Pakistan #Balochistan #BLA #War
Pakistan Pulse News198,139 просмотров • 1 месяц назад

#Alert🚨 بلوچ لبریشن آرمی (بی ایل اے) کے آفیشل چینل ہکل نے آٹھ جولائی کو بلوچستان کے علاقے بیلہ میں پاکستانی فوجی کانوائے پر کیے گئے حملے کی ویڈیو جاری کر دی۔ بی ایل اے کے مطابق حملے میں پاکستانی فوج کے 17 اہلکار ہلاک ہوئے۔ #BreakingNews #Pakistan #Balochistan #BLA #War
Pakistan Pulse News75,637 просмотров • 1 месяц назад
1:02
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

#Alert🚨 #بلوچستان کے ضلع مند میں پاکستانی فوج کی ایک گاڑی دیسی ساختہ بم (IED) کے دھماکے کی زد میں آ گئی۔اطلاعات کے مطابق دھماکے کے نتیجے میں گاڑی مکمل طور پر تباہ ہوگئی، جبکہ اس میں سوار 5 فوجی اہلکار بھی ہلاک ہوگئے۔ #Pakistan #Balochistan #BLA #IED
Pakistan Pulse News42,433 просмотров • 1 месяц назад

#Alert🚨 پاکستان میں سرگرم مسلح تنظیم اتحاد المجاہدین پاکستان نے ایک ویڈیو جاری کی ہے، جس میں تنظیم کی جانب سے کواڈ کاپٹر ڈرون کے ذریعے پاکستانی فوج کے مراکز پر حملے کرتے ہوئے دکھایا گیا ہے۔ #BreakingNews #Pakistan #KhyberPakhtunkhwa #Drone #IMP #Military #War
Pakistan Pulse News46,491 просмотров • 1 месяц назад

#Alert🚨 بلوچ لبریشن آرمی (BLA) کے میڈیا ونگ Hakkal نے حال ہی میں ایک ویڈیو جاری کی ہے، جس میں تنظیم کے جنگجوؤں کو بلوچستان کے ضلع لسبیلہ میں ایک سکیورٹی چیک پوسٹ پر حملہ کرتے ہوئے دکھایا گیا ہے۔ #BreakingNews #NewsUpdate #Hakkal #Balochistan #بلوچستان #BLAFighters
Pakistan Pulse News34,306 просмотров • 2 месяцев назад

#Alert🚨 بلوچستان لبریشن فرنٹ (بی ایل ایف) نے ایک ویڈیو جاری کرتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ تنظیم نے بلوچستان کے ضلع خضدار میں پاکستانی فورسز کے خلاف متعدد حملے کیے ہیں اور ان حملوں کی ذمہ داری قبول کی ہے۔" #BreakingNews #Pakistan #Balochistan #BLA #BLF #War
Pakistan Pulse News14,403 просмотров • 1 месяц назад
Больше нет контента для загрузки