
Pakistan Railways
@PakrailPK • 82,648 subscribers
Official account of #PakistanRailways, Government of Pakistan | Secretary/Chairman Pakistan Railways @mazharkcl
Videos

ریلوے مسافروں کیلیے اچھی خبر نئی ڈائننگ کار کا افتتاح کر دیا گیا کار کے مینیو میں 40 سے زائد کھانے شامل گرم روٹی کیلیے تنور بھی موجود، باربی کیو اور پیزا بھی ملے گا ڈائننگ کار کو زکریا ایکسپریس میں لگایا جائے گا چند ہفتوں میں دیگر ٹرینوں میں بھی نئی ڈائننگ کار لگا دی جائے گی
Pakistan Railways113,745 次观看 • 2 年前

ٹرین پلیٹ فارم پر رکی ہے۔ مسافر پلیٹ فارم کی بجائے پٹڑی والی سمت سے اتر رہے ہیں۔ اس سمت سے اترنے میں وقت بھی زیادہ صرف ہوتا ہے اور ایسا کرنا جان لیوا ہو سکتا ہے۔ پاکستان ریلوے اپنے تمام معزز مسافروں سے گزارش کرتا ہے کہ ٹرین رکنے پر ہمیشہ پلیٹ فارم والی سائیڈ سے اتریں۔
Pakistan Railways54,398 次观看 • 3 年前

لاہور: وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کی صدارت اجلاس گرین لائن ٹرین میں کھانے کے انتظامات کا تفصیلی جائزہ بیڈنگ کی کوالٹی اور صفائی ستھرائی کی خدمات کا بھی مفصل ری ویو بہترین سروسز کی فراہمی کیلیے انتظامیہ کو ہدایات معیار برقرار رکھنے کیلیے سہولیات کی مسلسل مانیٹرنگ کی جائے
Pakistan Railways35,331 次观看 • 3 年前
没有更多内容可加载
