
Fatima panhwar
@panhwarfatima1 • 1,530 subscribers
انسان پسند انصاف پسند-🤍
Shorts
Videos

34 دن گزر گئے، اب تک میرے والد نثار پنہوار لاپتہ ہیں۔آخر یہ ادارے ہمارے والد کے ساتھ کرنا کیا چاہتے ہیں؟ کیا اُن کا قصور صرف یہ ہے کہ وہ سچ بولتے ہیں؟ آخر کیوں ان کے ساتھ یہ ناانصافی کی جا رہی ہے؟ کیا ایک باعزت شخص کو یوں غائب کر دینا اب معمول بن چکا ہے؟ #ReleaseNisarPanhwar
Fatima panhwar30,494 views • 10 months ago

تین مہینے تک نثار پنہوار کو جبری طور پر لاپتا رکھا گیا۔ رہائی کے صرف آٹھ دن بعد دوبارہ میرے والد کو میرے بھائی محسن کے ساتھ اٹھا لیا گیا۔ رمضان آگیا لیکن ہمارے پیارے نہیں آئے! آخر ان کا قصور کیا ہے؟ یہ ظلم نہیں تو کیا ہے؟ 64 دن گزر گئے ۔۔۔#ReleaseNisarAndMohsinPanhwar
Fatima panhwar15,172 views • 5 months ago
No more content to load