MohsinPanhwar's banner
MohsinPanhwar's profile picture

MohsinPanhwar

@PanhwarMohsin2,726 subscribers

Humanist,🙏🏻 The youngest candidate in Pakistan,was abducted and held illegally captive for 44 Days simply for daring to run in the Elections. (Honoured) PS-85

Shorts

نامعلوم افراد نے ملیر ہالٹ سے نثار احمداورمحسن کواغوا کیا اور گاڑی ہائیوے پر جا رہی تھی تو میں نے پیچھا کر کے میں نے گاڑی بند کروا دی تو نامعلوم افراد گاڑی کا ٹریکر کھول کر والد اور محسن کو لے گئے ، اور اداروں سے گزارش ہے کے والد صاحب اور میرے بھائی کو بازیاب کروائیں 🙏🏻

نامعلوم افراد نے ملیر ہالٹ سے نثار احمداورمحسن کواغوا کیا اور گاڑی ہائیوے پر جا رہی تھی تو میں نے پیچھا کر کے میں نے گاڑی بند کروا دی تو نامعلوم افراد گاڑی کا ٹریکر کھول کر والد اور محسن کو لے گئے ، اور اداروں سے گزارش ہے کے والد صاحب اور میرے بھائی کو بازیاب کروائیں 🙏🏻

56,302 views

Videos

PanhwarMohsin's profile picture

159 دن گزر گئے… میرے والد سابق MNA نثار پنہور اور میرے بھائی محسن پنہور کو 22 دسمبر 2025 کو جبری طور پر لاپتہ کیا گیا، اور آج 29 مئی 2026 ہے۔ آج تک نہ ہمیں یہ بتایا گیا کہ وہ کہاں ہیں، کس حال میں ہیں، اور نہ ہی کسی قسم کی کوئی واضح معلومات دی گئیں۔ ہمارے پاس تمام ثبوت موجود ہیں، یہاں تک کہ اُن لوگوں کے بھی جنہوں نے اس سے پہلے 16 ستمبر کو میرے والد کو اغوا کیا تھا۔ اُس وقت میرے والد کو 87 دن کی غیر قانونی حراست کے بعد رہا کیا گیا تھا۔ ہماری فیملی نے سکھ کا سانس لیا تھا کہ چلو یہ اذیت ختم ہوئی، مگر رہائی کے صرف 10 دن بعد، 22 دسمبر کو، میرے والد کو دوبارہ اُن کے بیٹے، میرے بھائی محسن پنہور، کے ساتھ اغوا کر لیا گیا۔ آخر کیوں؟ میرے والد نے 10 سال سے زیادہ اس ملک کی خدمت کی۔ جب وہ رہا ہوئے تو بغیر کسی دعوت کے ہزاروں لوگ اُن کی رہائی پر خوشی منانے آئے۔ یہ عوام کی محبت تھی، مگر شاید کچھ لوگوں کو یہ بھی برداشت نہ ہوا۔ 159 دن گزر چکے ہیں۔۔۔ آپ نے دنیا کے مسائل مذاکرات سے حل کیے، ہم اپنی پاک فوج کی اُن کوششوں کو سراہتے ہیں، مگر اپنے ہی لوگوں کے ساتھ انصاف کیوں نہیں؟ اگر اختلاف ہے تو قانون موجود ہے، عدالتیں موجود ہیں، مگر ایک باپ اور بیٹے کو اس طرح غائب کر دینا کون سا انصاف ہے؟ عید ہے خدارا… آپ بھی مسلمان ہیں، انسان ہیں، رحم کریں۔ لا الہ الا اللہ محمد رسول اللہ ﷺ یا اللہ میرے بابا سائیں نثار پنہور اور میری جان میرے بھائی محسن پنہور کو اپنے حفظ و امان میں رکھ۔ اُنہیں جلد از جلد آزادی نصیب فرما۔ اور دنیا بھر کے تمام بے گناہ اور ناحق قید لوگوں کو رہائی عطا فرما۔ آمین۔ #ReleaseNisarAndMohsinPanhwar #PakistanZindabad

MohsinPanhwar

12,279 views • 2 months ago

No more content to load