پری زاد's banner
پری زاد's profile picture

پری زاد

@Parizaad_reborn34,396 subscribers

کرپٹ سسٹم، غدار جرنیلوں، نااہل سیاستدانوں اور پٹواریوں سے بیزار خودساختہ دانشور پری زاد 🇳🇴🇵🇰

Shorts

بےشرم استعفی دے رہا ھے نہ صحافیوں کے سوالات کا جواب دینے کی ہمت ھے، علی ڈار اور اسحاق ڈار جیسے ناسور اچھی طرح جانتے ہیں کہ پاکستان آرمی ان کے تحفظ کیلئے ہردم تیار ھے، معاملہ ٹھنڈا ہونے تک رضا ڈار لاہور کے گیسٹ ہاؤس میں آرام فرما رہا ھے بےحس عوام کے حکمران ایسے ہی بےغیرت ہوتے ہیں

179,826 views

کشمیری نوجوانوں نے کشمیریوں کو گالی دینے والے اسلام آباد پولیس کے اہلکار کا سوفٹویئر اپ ڈیٹ کر دیا ھے وہ کشمیری ہیں بھئی، گالی برداشت نہیں کرتے

328,231 views

🚨 پاکستان آرمی کے سنائپرز نہتے بےگناہ کشمیری نوجوانوں کے سروں کا نشانہ لے کر فائر کر رہے ہیں۔ کشمیر میں ڈی چوک اور مریدکے کی خونی تاریخ دہرائی جا رہی ھے۔ "کشمیریوں کو اب ہر طرح سے اپنے دفاع کا حق حاصل ھے"

48,174 views

یہ اپنے مردے بھی عام عوام کے قبرستان میں نہیں دفناتے، انہوں نے جاتی امراء میں ہی شاہی قبرستان بنا رکھا ھے

178,135 views

ماہرنگ بلوچ پرامن احتجاج کی حامی تھی، غیر مسلح تھی کبھی ہتھیار نہیں اٹھائے اور عمر قید کی سزا مل گئی۔ وہ بلوچ جنہوں نے ہتھیار اٹھائے ان سے فوج کو خوف اتنا ھے کہ بلوچستان میں فوجیوں کی حفاظت کیلئے فوجی گاڑیاں ٹرین کے ساتھ ساتھ چلتی ہیں #حل_ایک_ہی_ھے

99,115 views

کوٹھے کی وہ مشینیں جن سے لوگ اپنے بستر گرم کروایا کرتے ہیں فیلڈ مارشل عاصم منیر ان سے اپنا اور اپنے ادارے کا بیانیہ گرم کروا رہا ھے 😂🤣 لکھ اوئے مؤرخا یدی دیا 📝 🤣 DG ISPR

99,168 views

ہم حق پر ہیں اور اس کا فیصلہ بھی ہم نے خود ہی کر لیا ھے۔ (باطل آرمی)

31,805 views

حاملہ پاکستانی خاتون کے پیٹ پر پنجاب پولیس والا لات مار رہا ھے ہالینڈ ناروے یا کسی اور مہذب ملک کا پاسپورٹ ہوتا تو عزت ملتی احترام کیا جاتا اور پولیس والا لات مارنے کی بجائے سیلیوٹ مارتا پاکستانی ہونا بھی اک ذلالت سے کم نہیں

47,280 views

وادی تیراہ کی اس معصوم پشتون بچی کو کوئی بتائے کہ پاکستان کا آرمی چیف عاصم منیر اس وقت ڈونالڈ ٹرمپ کا "فیورٹ فیلڈ مارشل ھے" اور دنیا بھر میں مذاکرات کرواتا پھر رہا ھے

76,019 views

کراچی اجاڑ کر دبئی بسایا گیا تھا گوادر کو روک کر دبئی کو تجارتی مرکز بنا دیا، اور آج دبئی کو اس کے سیاہ کرموں کا پھل مل رہا ھے دبئی جل رہا ھے، خانہ کعبہ کے غلاف کی بےحرمتی کرنے والوں کو سزا مل رہی ھے

407,215 views

کیا پاکستان آرمی کے جرنیل نہیں جانتے تھے کہ اسحاق ڈار ساقا کنجر کے نام سے مشہور ھے؟ DG ISPR

35,131 views

🚨 کاکول اکیڈمی کے تربیت یافتہ کیپٹن ریٹائرڈ لیاقت علی ملک (آئی جی آزاد کشمیر) نے ۔۔ " مذہب کے نام پر کشمیریوں کو گولیاں مارنے کا حکم دے دیا "

82,969 views

ناپاک فوجی اپنی مرضی سے کشمیر میں آئے تھے مگر اب جائیں گے کشمیریوں کی مرضی سے ۔۔ کشمیر سے واپس پاکستان جانے والی سڑکوں پر رکاوٹیں ڈال کر راستے بند کیے جا رہے ہیں تاکہ کوئی بھی خونی بھیڑیا یہاں سے واپس نہ بھاگ سکے

70,271 views

میں جلد ہی آپ کو وہ باتیں بتاؤں گا جس سے پاکستان امیر بنے گا امیر بنے گا ، امیر بنے گا (شہباز شریف 1998ء) Shehbaz Sharif

57,581 views

بلوچوں کیلئے جائز حقوق مانگنے پر ماہرنگ بلوچ کو عمر قید کی سزا دو گے اور سمجھو گے کہ عوام کے دل میں تمہارے لیے نفرتیں ختم ہو جائیں گی؟

50,162 views

ایک ہی پراجیکٹ میں ساڑھے 8 ارب روپے کی کرپشن، فوج کو ایسا پاکستان چاھیئے تھا؟ سندھ بی آر ٹی الیکٹرک بس منصوبے میں ساڑھے 8 ارب روپے کی کرپشن میں گرفتار سابق پروجیکٹ ڈائریکٹر ضمیر عباسی کو عدالت میں پیش کیا گیا تھا آٹھ ارب روپے سے کتنے ہاسپٹل سکول اور یونیورسٹیاں بن سکتی تھیں؟

31,786 views

مریم نواز اور عاصم منیر کی ستھرا پنجاب پروگرام کے ذریعے 600 کروڑ ماہانہ کی میگا کرپشن قومی خزانے سے ورکرز کی تنخواہ پچاس ہزار ادا کی جاتی ھے مگر ورکر کو صرف 20 ہزار ملتے ہیں، مریم نواز کو ہر ماہ 600 کروڑ پہنچ جاتے ہیں زاتی جہاز سفر کیلئے نہیں بلکہ منی لانڈرنگ کیلئے خریدا گیا ھے

30,837 views

اپنے پیاروں کے جنازے دفنا کر واپس گھروں کو نہیں گئے، انہوں نے"عسکری جرگہ" میں بیٹھ کر اپنے پیاروں کی لاشوں کی قیمت وصول نہیں کی سوشل میڈیا پر #گولی_کیوں_چلائی کا ماتم نہیں کیا یہ کشمیری ہیں، پہاڑوں کی مانند ہیں یہ اپنی جگہ سے نہیں ہلیں گے تم ایسے کیوں نہ بن سکے پاکستانیو؟

56,014 views

پاکستان آرمی نے راولاکوٹ کو میدان بنانے کا تہیہ کر رکھا ھے تو پھر انجام بھی ڈھاکہ سے مختلف نہ ہو گا۔ قبضہ کرنے کی خواہشمند فوج کو ڈھاکہ میں بھی جوتے پڑے تھے، فوج کو راولاکوٹ میں بھی جوتے پڑنے والے ہیں۔

65,217 views

اسلام آباد ڈرون حملوں میں پاکستانی ملٹری انٹیلیجنس کے افسران مارے گئے ہیں عوام سے التماس ھے کہ پاکستانی فوجیوں اور فوجی تنصیبات سے دور رہیں عوامی مینڈیٹ چوری کرنے والی فوج کو مکافات عمل کا سامنا ھے 🔥 #Afghanistan #Islamabad

183,555 views

Videos