
پری زاد
@Parizaad_reborn • 34,396 subscribers
کرپٹ سسٹم، غدار جرنیلوں، نااہل سیاستدانوں اور پٹواریوں سے بیزار خودساختہ دانشور پری زاد 🇳🇴🇵🇰
Shorts
Videos

وزیر خارجہ اور نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کا نواسہ رضا ڈار ہالینڈ اور وینیزویلا کی خواتین کو اغواء اور زیادتی کے بعد ان لڑکیوں کی وڈیوز بنا کر بلیک میل کرتے ہوئے لاکھوں ڈالرز کا مطالبہ کرتا رہا۔ اس سے پہلے اسحاق ڈار کا بیٹا علی ڈار 100 ملین ڈالرز کرپٹو جوئے میں ہار چکا ھے
پری زاد563,485 просмотров • 15 дней назад

ہر تین سال بعد وردی پہنے اک نیا ناگ آ جاتا ھے اس حرامخور وردی کا پیٹ ہی نہیں بھرتا
پری زاد69,919 просмотров • 9 дней назад

پرامن احتجاج پانچ ہزار دن بھی چلتا رہ تو اقتدار کے ایوانوں میں بیٹھے بےرحم فرعونوں کو فرق نہیں پڑے گا۔ شیخ مجیب الرحمٰن چاہتا تو وہ بھی پرامن احتجاج اور ریلیاں لانگ مارچ نکال کر شوق پورا کر کے دیکھ لیتا مگر وہ بیوقوف نہیں تھا۔ مشرقی پاکستان والے جرنیلوں کی کمینی فطرت سے واقف تھے
پری زاد85,844 просмотров • 17 дней назад

مخالف پارٹی سے پیسے لے کر کیس ہارنے کے بعد خاتون سائل کو تھپڑ مار کر جانوروں کی طرح چنگھاڑتے وکیل کو ایک دن جج بنا دیا جائے گا، ایسی بےرحم کوالیفیکیشن والے وکیل کو ڈوگر کی طرح چیف جسٹس بھی لگوایا جا سکتا ھے اور آئینی عدالت کا سربراہ بھی ۔۔ " یہی عاصم منیر لاء ھے"
پری زاد64,345 просмотров • 17 дней назад

میں پاکستانی فوجی قیدیوں سے ملنے گیا اور پوچھا کھانا ٹھیک ھے ناں؟ وہاں لیٹرین صاف کرتے پاکستانی بھنگی سے ہاتھ ملانے لگا تو وہ بولا صاحب: آج پتہ چلا کہ بھارتی فوج کیوں جیت گئ؟ پاکستانی فوجی افسر خود کو نواب زادے سمجھتے ہیں صاحب "وہ ہم سے ہاتھ نہیں ملاتے" (فیلڈ مارشل ماننک شا)
پری زاد193,964 просмотров • 1 месяц назад
1:39
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

کاکول اکیڈمی کا تربیت یافتہ کیپٹن (ریٹائرڈ) آئی جی آزاد کشمیر لیاقت علی ملک کھلے عام کشمیریوں کو دھمکی دے رہا ھے۔ 78 سال سے پاکستانیوں نے فوجیوں کا احتساب نہیں کیا، کسی نے بھی ظالموں کو عبرت کا میڈل نہیں پہنایا، آج کے یہ فرعون پاکستانیوں کی رحمدلی کی پیداوار ہیں
پری زاد131,667 просмотров • 1 месяц назад
2:44
Sensitive content
This media may contain sensitive content.