
Samina Pasha
@pasha_samina • 136,415 subscribers
Journalist, TV show Host, opinion maker, writer, YouTuber , and above all a Mother.
Shorts
Videos

خیبر کا لڑکا ، اندھی ٹوپی پہنے کشمور میں اور ہر طرف عوام۔۔ یہ کمال صرف جیل میں بیٹھا عمران خان ہی کر سکتا ہے۔
Samina Pasha84,423 просмотров • 18 дней назад

سندھ میں صحافت ایک جرم بنا دی گئی ہے۔ صحافی فلک شیر کے تیرہ سال کے بیٹے کو مبینہ طور پرنواب شاہ پولیس نے بس سے اتار کر نانی سمیت حراست میں لے لیا۔ معاملہ کورٹ گیا تو لمبی تاریخوں کی گیم چل نکلی۔ اس ملک کو کیا بنانا ہے؟ ماں اور باپ کی فریاد کون سنے گا ؟
Samina Pasha118,698 просмотров • 3 месяцев назад

اطہر کاظمی صاحب ایک دفعہ پھر دلیل کے ساتھ صورتحالُ کو واضح کر تے ہوۓ۔
Samina Pasha33,520 просмотров • 1 месяц назад

عید پر صدیق جان کا خصوصی اور مختلف انٹرویو میرے یوٹیوب چینل پر۔
Samina Pasha44,987 просмотров • 3 месяцев назад

جلسہ کیوں؟ آگے کا لائحہ عمل کیا؟ سوشل میڈیا کو کیسے راضی کرنا ہے؟ بہنوں سے فاصلہ کیوں؟ مذاکرات کیوں ناکام ہوۓ؟ مولانا کیا مانگ رہے ہیں؟ سہیل آفریدی وزارت اعلی کی قربانی کے لیے تیار؟ وزیر اطلاعات کے پی شفیع جان سے اہم گفتگو تھوڑی دیر بعد میرے یو ٹیوب چینل پر
Samina Pasha20,403 просмотров • 1 месяц назад

خدا کرے ایسے ہی نیا سال ہمارے لئے بہار لے آۓ جیسے یہ درخت ہرا بھرا ہو گیا۔
Samina Pasha64,725 просмотров • 8 месяцев назад