
PERA
@PERAPunjab • 7,622 subscribers
The Punjab Enforcement and Regulatory Authority (PERA) is a regulatory body established through the Punjab Enforcement & Regulation Act, 2024 by the Government
Videos

Public roads are for everyone, not for encroachments. First guidance, then action in accordance with the law.
PERA75,985 görüntüleme • 8 gün önce

ڈی سی کاؤنٹرز کی چیکنگ، مقررہ نرخوں پر اشیائے ضروریہ کی دستیابی کا جائزہ۔
PERA64,360 görüntüleme • 28 gün önce

پہلے رہنمائی، پھر نفاذ۔ پیرا فورس کے افسران ہر شہری کے ساتھ عزت و احترام سے پیش آتے ہیں، تجاوزات اور قیمتوں سے متعلق قوانین کے بارے میں آگاہی اور رہنمائی فراہم کرتے ہیں تاکہ شہری اپنے حقوق سے باخبر ہوں اور قانون کی رضاکارانہ پابندی کو فروغ ملے۔ یہی ہے اخلاقی نفاذ کا اصول۔
PERA88,510 görüntüleme • 1 ay önce

پیرا کے پرائس کنٹرول آپریشنز پنجاب بھر میں جاری ہیں تاکہ عوام کو کھانے پینے کی اشیا مقررہ قیمتوں پر مل سکیں۔
PERA41,050 görüntüleme • 2 ay önce

قانون کی پابندی، قابلِ تحسین بھی۔ پیرا انفورسمنٹ آفیسر کی جانب سے ڈی سی کاؤنٹر کے معائنے کے دوران اشیاء کی مقررہ قیمتوں، درست وزن اور کاؤنٹر کے انتظامات کا جائزہ لیا گیا۔ تمام انتظامات تسلی بخش پائے گئے جبکہ موقع پر موجود صارفین نے بھی مثبت رائے کا اظہار کیا۔ قواعد و ضوابط پر ذمہ داری سے عمل کرنے والی انتظامیہ قابلِ ستائش ہے۔ پیرا کا مقصد صرف خلاف ورزی پر کارروائی نہیں، بلکہ قانون کی پاسداری کرنے والوں کی حوصلہ افزائی بھی ہے۔ پہلے عزت، پھر نفاذ۔
PERA17,883 görüntüleme • 1 ay önce
Daha fazla içerik yok.