
PERA
@PERAPunjab • 7,622 subscribers
The Punjab Enforcement and Regulatory Authority (PERA) is a regulatory body established through the Punjab Enforcement & Regulation Act, 2024 by the Government
Videos

قانون کی پابندی، قابلِ تحسین بھی۔ پیرا انفورسمنٹ آفیسر کی جانب سے ڈی سی کاؤنٹر کے معائنے کے دوران اشیاء کی مقررہ قیمتوں، درست وزن اور کاؤنٹر کے انتظامات کا جائزہ لیا گیا۔ تمام انتظامات تسلی بخش پائے گئے جبکہ موقع پر موجود صارفین نے بھی مثبت رائے کا اظہار کیا۔ قواعد و ضوابط پر ذمہ داری سے عمل کرنے والی انتظامیہ قابلِ ستائش ہے۔ پیرا کا مقصد صرف خلاف ورزی پر کارروائی نہیں، بلکہ قانون کی پاسداری کرنے والوں کی حوصلہ افزائی بھی ہے۔ پہلے عزت، پھر نفاذ۔
PERA17,883 次观看 • 1 个月前
没有更多内容可加载