
Capital City Police Peshawar
@PeshawarCCPO • 48,929 subscribers
Official Twitter handle of Capital City Police Peshawar. Currently headed by CCPO Dr Mian Saeed Ahmad PSP. For all emergencies dial 15.
Shorts
Videos
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

سوشل میڈیا پر بے ہودہ، فحش اور غیر اخلاقی مواد اپلوڈ کرنے پر #علیشاہ 007 گرفتار ▪︎ تھانہ گلبہار پولیس کی کارروائی ▪︎ مقدمہ درج، مزید تفتیش جاری کیپٹل سٹی پولیس پشاور واضح کرتی ہے کہ سوشل میڈیا پر بے ہودہ مواد پھیلانے والوں کے خلاف بلاامتیاز کارروائیاں جاری رہیں گی۔
Capital City Police Peshawar349,505 views • 9 months ago

پشاور پولیس ایکشن ٹک ٹاک پر غیر اخلاقی ویڈیوز بنانے والی دو خواتین کو تھانہ شاہ پور پولیس نے لیڈیز پولیس کے ساتھ کارروائی کرتے ہوئے گرفتار کرلیا۔ مقدمہ درج کرکے مزید قانونی کارروائی جاری ہے۔ معاشرتی برائیوں اور نوجوان نسل کو گمراہ کرنے والی سرگرمیوں کو برداشت نہیں کیا جائے گا۔
Capital City Police Peshawar320,688 views • 9 months ago

تھانہ آغا میر جانی شاہ کے علاقہ نزد عیسیٰ خیل جنازگاہ پولیس مقابلہ۔ موٹر سائیکل سوار سنیچرز کی فائرنگ، کراس فائرنگ میں اپنے ہی ساتھی کی فائرنگ سے سنیچر ملنگ جان زخمی ہو کر گرفتار۔ گرفتار ملزم سے پستول 30 بور اور 2 موبائل فونز برآمد، ریکارڈ کے مطابق متعدد سنگین مقدمات میں مطلوب
Capital City Police Peshawar121,789 views • 4 months ago
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

معاشرے میں فحاشی اور بے راہ روی پھیلانے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری۔ سی سی پی او پشاور Dr. Mian Saeed کی ہدایات پر تھانہ پشتخرہ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے غیر اخلاقی ویڈیوز بنانے والے دو ٹک ٹاکرز کو گرفتار کر لیا۔ ملزمان کے خلاف مقدمات درج، مزید تفتیش جاری ہے۔
Capital City Police Peshawar95,927 views • 4 months ago

شادی کی تقریب میں ہوائی فائرنگ کرنے والے دلہا سمیت 12 ملزمان تھانہ تہکال پولیس کی حراست میں فارسٹ بازار میں فائرنگ کی ویڈیوز وائرل ہونے پر تمام ملزمان کو ٹریس کرکے گرفتار کیا۔ ایک عدد LMG، ایک عدد M4 رائفل، دو عدد کلاشنکوف، 1 پستول، 2 گاڑیاں قانون سب کے لیے برابر "پشاور پولیس"
Capital City Police Peshawar128,037 views • 7 months ago

ٹک ٹاک پر غیر اخلاقی اور #نازیبا_ویڈیوز کے ذریعے نوجوان نسل کو گمراہ کرنے کی کوشش پر فوری ایکشن تھانہ خزانہ پولیس نے شیراز ولد شیر زادہ سکنہ میر رحمان گھڑی کو گرفتار کرلیا۔ نوجوان نسل کے مستقبل کو تباہ کرنے والی سرگرمیوں کو کسی صورت برداشت نہیں کیا جائے گا Dr. Mian Saeed
Capital City Police Peshawar119,286 views • 9 months ago

تھانہ کوتوالی پولیس کی کارروائی،سوشل میڈیا پر ویڈیوز اپ لوڈ کرنے والا "لوفر لفنگا" ٹک ٹاکر گرفتار گرفتار ٹک ٹاکر تحصیل گورگٹری اور گرد ونواح میں ویڈیوز بنا کر شہریوں میں خوف و بے چینی پھیلا رہاتھا ملزم نے پولیس و شہریوں سے معافی مانگ لی اور آئندہ ایسی سرگرمی نہ کرنے کا عہد کیا
Capital City Police Peshawar90,185 views • 8 months ago

ابابیل سکواڈ نے قتل کے مقدمے میں ملوث ملزم کو فوری گرفتار کرنے پر سی سی پی او قاسم علی خان نے اہلکاروں کو نقد انعامات اور توصیفی اسناد سے نوازا تھانہ پہاڑی پورہ کی حدود #بس_سٹینڈ میں اپنی #والدہ کو فائرنگ کرکے قتل کرنے کے بعد فرار ہونے کی کوشش کرنے والے بد بخت ملزم
Capital City Police Peshawar196,013 views • 1 year ago

ایف سی سے ریٹائرڈ صوبیدار مستقیم خان کا پنشن سے تعمیر شدہ مکان قبضہ مافیا سے واگزار کرا کے اصل مالک کے حوالے کر دیا گیا۔ پولیس نے دونوں فریقین کو طلب کرکے دستاویزات مانگیں، قابض ثبوت نہ دے سکا اور غیر قانونی ثابت ہوا۔ متاثرہ شہری نے پشاور پولیس کا شکریہ ادا کیا۔
Capital City Police Peshawar48,243 views • 4 months ago

سوشل میڈیا پر گن کلچر کے خاتمے کیلئے کاروائیاں بدستور جاری تھانہ غربی پولیس نے سوشل میڈیا پر اسلحہ کی نمائش کرنے والے ملزم فیصل ولد ممتاز سکنہ لنڈی ارباب کو گرفتار کرلیا، گرفتار ملزم کے قبضے سے ویڈیو میں نمائش کیا جانے والا اسلحہ بھی برآمد کرلیا گیا ہے.
Capital City Police Peshawar62,068 views • 7 months ago

ضلع خیبر میں پولیس رٹ قائم، ہر قسم کی صورتحال سے نمٹنے کے لیے تیار سوشل میڈیا پر فتنہ الخوارج سے متعلق ایک ویڈیو وائرل ہونے پر خیبر پولیس نے فوری ایکشن لیتے ہوئے بائی پاس ڈوگرہ روڈ پر پہنچ کر حفاظتی اقدامات کو یقینی بنایا۔ مشتبہ افراد کی تلاش اور نگرانی کا عمل جاری ہے۔
Capital City Police Peshawar31,445 views • 3 months ago
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر بے حیائی، فحش اور غیر اخلاقی ویڈیوز اپلوڈ کرنے والوں کے خلاف کارروائیاں مزید تیز تھانہ کوتوالی پولیس کی کارروائی، بے حیائی پھیلانے والا ملزم خواجہ سرا سجل سکنہ کوتوالی گرفتار گرفتار ملزم کے خلاف قانون کے مطابق مقدمہ درج #PeshawarPolice #SayNoToObscenity
Capital City Police Peshawar70,521 views • 9 months ago
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

سی سی پی او Dr. Mian Saeed کی ہدایات پر شہر میں امن و امان کے قیام اور جرائم کے خاتمے کیلئے ٹارگٹڈ سرچ اینڈ سٹرائیک آپریشن مزید مؤثر تھانہ بڈھ بیر کی حدود کگہ ولہ میں دیگر اداروں کے تعاون سے کارروائیاں، اشتہاری و جرائم پیشہ افراد گرفتار، ٹھکانے مسمار۔
Capital City Police Peshawar47,574 views • 6 months ago
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

سوشل میڈیا پر نازیبا اور غیر اخلاقی مواد کے خلاف کارروائی۔ تھانہ گلبہار پولیس نے لیڈیز پولیس کے ہمراہ کارروائی کرتے ہوئے فحاشی پھیلانے میں ملوث مسماۃ سونیا شاہ زوجہ دادو شاہ کو گرفتار کر لیا۔ قانون کے مطابق مقدمہ درج، تفتیش جاری۔ #SocialMediaMonitoring
Capital City Police Peshawar37,304 views • 4 months ago