Capital City Police Peshawar's banner
Capital City Police Peshawar's profile picture

Capital City Police Peshawar

@PeshawarCCPO48,929 subscribers

Official Twitter handle of Capital City Police Peshawar. Currently headed by CCPO Dr Mian Saeed Ahmad PSP. For all emergencies dial 15.

Shorts

تھانہ ریگی ماڈل ٹاؤن پر دہشت گردوں کے سنائیپر حملے کو بہادر پولیس جوانوں نے بروقت اور مؤثر جوابی کارروائی سے ناکام بنا دیا۔ اللہ کے فضل سے کوئی جانی یا مالی نقصان نہیں ہوا۔ ورسک ڈویژن پولیس ہر لمحہ الرٹ ہے اور عوام کے تحفظ کے لیے سیسہ پلائی دیوار بنی ہوئی ہے"ایس پی ورسک ڈویژن"

46,464 görüntüleme

تھانہ کوتوالی پولیس کی بروقت اور مؤثر کارروائی، معاشرتی برائیوں میں ملوث ملزم فہد عرف سجل کو لاہوری گیٹ کے علاقے سے گرفتار کر لیا گیا۔ ملزم فحاش حرکات اور غیر اخلاقی سرگرمیوں میں ملوث پایا گیا، جس کے خلاف قانون کے مطابق مقدمہ درج کر کے مزید تفتیش کا آغاز کر دیا گیا ہے۔

Sensitive content

56,250 görüntüleme

سی سی پی او پشاور Dr. Mian Saeed ایک فرض شناس، وژنری اور عوام دوست افسر جن کی قیادت میں #پشاور_پولیس نئی مثالیں قائم کر رہی ہے۔

20,388 görüntüleme

#گن_کلچر کے خلاف کارروائی تھانہ گلبہار پولیس نے ٹک ٹاک پر اسلحہ نمائش کرنے والے ملزم مومین ولد خرم شہزاد سکنہ لاہوری کو گرفتار کرلیا۔ ملزم سے رائفل برآمد کیپٹل سٹی پولیس پشاور سماجی برائیوں کے خاتمے کے لیے پرعزم ہے۔ #PeshawarPolice #NoToGunCulture #SayNoToCrime

16,369 görüntüleme

عوامی شکایات پر ایس ایچ او تھانہ کوتوالی فضل جان نے پولیس ٹیم کے ہمراہ منشیات (آئس) فروشی، بچوں کی ہراسمنٹ اور غیر اخلاقی حرکات میں ملوث بدنام زمانہ ملزم ماصل عرف ماصلے کو ایک بار پھر گرفتار کرلیا۔ ملزم کے قبضے سے آئس برآمد، مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کر دی گئی ہے۔

10,367 görüntüleme

اہم عہدوں پر تعیناتی کیلئے پولیس افسران خصوصی کمیٹی کے سامنے پیش، میرٹ اور شفافیت اولین ترجیح سی سی پی او پشاور Dr. Mian Saeed: "تقرریاں صرف میرٹ، اہلیت اور کارکردگی کی بنیاد پر ہوں گی تاکہ پشاور پولیس مزید فعال، مؤثر اور عوام دوست بنے۔" #PeshawarPolice #Merit

13,303 görüntüleme

Videos