
MD
@phanerozoic11 • 15,221 subscribers
Silence your ego and your power will rise!جاہل کے جواب میں خاموشی جہاد ہے
Shorts
Videos

یہ چاروں کلپس بہت غور سے دیکھیں اور اس کے بعد فکر بھی لریں کہ کیا انسانیت کی اس درجے کی تزلیل گوارہ کر سکتے ہیں؟ ان نوجوانوں کا نہ دماغ ہےنہ مستقبل ان کی زندگی اسی طرح گزر جانی ہے میاں لیپ ٹاپ سکیم پر مٹکے تھرکتے۔ آپ کا مستقبل کیا ہوہو گا فیصلہ آپ کا ہے #May9th_FalseFlag
MD93,099 görüntüleme • 3 yıl önce

انہوں نے لیکچرر دیا اور پوچھا #WhoAreYou پھر وہ ہوا جس کی انہیں امید نہیں تھی۔ پاکستان نے ایک قوم بن کر یک زبان ہو کر بتایا وہ کون ہیں۔ کیونکہ بیٹیاں اور مائیں سانجھی ہوتی ہیں اور غیور قوم نے اپنا سبق بہت اچھے سے پڑھا ہوا ہے۔ سلامت رہیں وہ جو بہنوں کا دفاع کرنا جانتے ہیں۔
MD24,426 görüntüleme • 1 yıl önce
Daha fazla içerik yok.